صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال - 141واں دن


ہندوستان نے23کروڑ سے زیادہ افرد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.77 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 31 لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 JUN 2021 8:40PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،06 جون، 2021 /

ہندوستان نے کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں آج ایک اہم سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میںمجموعی طور پر 23 کروڑ سے زیادہ (23,10,89,241) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ طبی جانچ، متاثرہ افراد کا پتہ لگانا، علاج و معالجہ اور کووڈ سے متعلق مناسب طرز عمل کے ساتھ  ساتھ عالمی وبا کی رروک تھام اور اس نمٹنے کے لئے ٹیکہ کاری  کوحکومت ہند  کی حکمت عملی کے ایک لازمی جزو کی حیثیت حاصل ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 16,19,504 مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 41,058 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 2,76,35,937 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور  1,60,406 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں ۔ بہار، دہلی،  گجرات، ہریانہ، کرناٹک،   مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان ، تمل ناڈو، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

11,205

0

2

آندھراپردیش

59,661

181

3

اروناچل پردیش

51,808

0

4

آسام

6,30,528

602

5

بہار

19,14,810

14

6

چنڈی گڑھ

69,190

0

7

چھتیس گڑھ

7,65,145

5

8

دادر و نگر حویلی

47,391

0

9

دمن و دیو

58,270

0

10

دہلی

11,63,873

5,293

11

گوا

52,484

843

12

گجرات

22,92,959

104

13

ہریانہ

12,40,419

2,847

14

ہماچل پردیش

1,04,557

0

15

جموں و کشمیر

2,77,151

15,906

16

جھارکھنڈ

6,90,966

121

17

کرناٹک

19,23,765

2,895

18

کیرالہ

5,22,273

151

19

لداخ

46,063

0

20

لکشدیپ

7,615

0

21

مدھیہ پردیش

30,56,528

15,185

22

مہاراشٹر

16,32,024

21,298

23

منی پور

52,148

0

24

میگھالیہ

42,305

0

25

میزورم

21,440

0

26

ناگالینڈ

34,908

0

27

اڈیشہ

7,80,056

2,923

28

پڈوچیری

32,242

0

29

پنجاب

4,42,403

931

30

راجستھان

18,97,274

514

31

سکم

10,653

0

32

تمل ناڈو

18,42,883

2,407

33

تلنگانہ

6,12,927

566

34

تری پورہ

59,476

0

35

اترپردیش

30,35,313

86,031

36

اتراکھنڈ

3,19,398

0

37

مغربی بنگال

18,33,826

1,589

میزان

2,76,35,937

1,60,406

مجموعی طور پر ملک بھر میں 23,10,89,241افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں99,62,728 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور  68,53,413 ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔   1,61,57,437صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 86,58,805 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور 18 تا 44 عمر کے  زمرہ کے 2,76,35,937 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 1,60,406 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 7,06,41,613 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 1,12,93,868افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 6,05,25,195 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,91,99,839 مستفدین نے (دوسری خوراک ) حاصل کی ہے۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

99,62,728

دوسری خوراک

68,53,413

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,61,57,437

دوسری خوراک

86,58,805

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

2,76,35,937

دوسری خوراک

1,60,406

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,06,41,613

دوسری خوراک

1,12,93,868

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,05,25,195

دوسری خوراک

1,91,99,839

میزان

23,10,89,241


ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 141ویں دن (05 جون2021) مجموعی طور پر 31,20,451 افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق28,70,693 مستفدین نے ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور2,49,758 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ05 جون2021(141واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

16,743

دوسری خوراک

10,803

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

84,999

دوسری خوراک

23,056

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

14,15,190

دوسری خوراک

9,075

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,15,209

دوسری خوراک

1,61,093

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,78,911

دوسری خوراک

94,357

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

25,11,052

دوسری خوراک

2,98,384

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (06.06.2021)

U NO:5176

 


(Release ID: 1724897) Visitor Counter : 175