صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -138واں دن


بھارت نے مجموعی طورپر 22 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دے کر سنگ میل عبور کرلیا

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.25  کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک22لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 JUN 2021 8:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،2 جو ن2021: بھارت نے کووڈ۔19 وبا کے خلاف اپنی لڑائی میں جاری کووڈ۔119 ٹیکہ کاری مہم کے ذریعہ  آج ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 138ویں دن   ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئےمجموعی طور پر 22 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان  کے 11،37،597مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 19،523 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ لیا۔ تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 2،25،40،803 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور کل59،052 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش، راجستھان ، تمل ناڈو، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

S.No.

State

1st Dose

2nd Dose

1

انڈمان نیکوبارجزائر

9,778

0

2

آندھراپردیش

31,611

56

3

اروناچل پردیش

25,789

0

4

آسام

5,89,478

45

5

بہار

15,92,209

10

6

چنڈی گڑھ

54,385

0

7

چھتیس گڑھ

7,60,177

4

8

دادر ونگرحویلی

40,049

0

9

دمن اور دیو

51,339

0

10

دہلی

10,90,499

1,367

11

گوا

37,008

269

12

گجرات

18,06,912

66

13

ہریانہ

11,12,323

957

14

ہماچل پردیش

1,04,002

0

15

جموں و کشمیر

2,46,624

7,484

16

جھارکھنڈ

5,68,732

99

17

کرناٹک

13,67,081

1,568

18

کیرالہ

3,64,025

30

19

لداخ

36,256

0

20

لکشدیپ

5,152

0

21

مدھیہ پردیش

20,51,078

397

22

مہاراشٹر

12,67,270

1,657

23

منی پور

36,914

0

24

میگھالیہ

39,850

0

25

میزورم

17,079

0

26

ناگالینڈ

31,047

0

27

اڈیشہ

7,58,268

608

28

پانڈیچری

25,258

0

29

پنجاب

4,41,691

642

30

راجستھان

18,50,627

238

31

سکم

10,435

0

32

تملناڈو

14,51,609

837

33

تلنگانہ

3,53,879

270

34

تریپورہ

58,133

0

35

اترپردیش

24,70,643

42,054

36

اتراکھنڈ

2,78,511

0

37

مغربی بنگال

15,05,082

394

میزان

2,25,40,803

59,052

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

موعی طور پر 22,08,62,449 افراد کو کووڈ کا ٹیکہ دیا گیا ہے جن میں 9911519 صحت کارکنان ہیں جن کو  پہلی خوراک اور 6814165 صحت کارکنان جن کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔15839812 صف  اول کے کارکنان ہیں جن کو پہلی خوراک،8576750 صف ا ول کے کارکنان  جن کو دوسری خوراک دی گئی ہے،18 تا 44 عمر کے 2540803  افراد کو پہلی خوراک اور 18 سے 44 عمر کے 59052 افراد کو دوسری خوراک۔45 سے 60 سال کے عمر کے 67825793 افراد کو پہلی خوراک اور 45 سے 60 سال کے عمر کے 10967786 افراد کو دوسری خوراک، 60 سال سے زیادہ عمر کے 59385071 افراد کو پہلی خوراک اور60 سال سے زیادہ عمر کے 18941698 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

صحت کارکنان

پہلی خوراک

99,11,519

دوسری خوراک

68,14,165

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,58,39,812

دوسری خوراک

85,76,750

18 تا 44 سال کے عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,25,40,803

دوسری خوراک

59,052

45 سے 60 سال کے عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,78,25,793

دوسری خوراک

1,09,67,786

60 سال سے زیادہ کے عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,93,85,071

دوسری خوراک

1,89,41,698

مجموعی تعداد

22,08,62,449

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم (2جون 2021 ) کے 138 ویں دن  کل 2245112 ویکسین  کی خوراکیں دی گئیں۔ شام 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق  2028867 مستفیدین کو  ویکسین کی پہلی خوراک اور 216245 مستفیدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔حتمی رپورٹ آج دیر شب تیار کرلی جائے گی۔

صحت کارکنان

پہلی خوراک

11,458

دوسری خوراک

9,369

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

73,003

دوسری خوراک

18,684

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,37,597

دوسری خوراک

19,523

45 تا 60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,85,934

دوسری خوراک

99,582

60 سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,20,875

دوسری خوراک

69,087

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

20,28,867

دوسری خوراک

2,16,245

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئے ٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہے، جس کا اعلی سطی جائزہ اوراس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

 

***************

)ش ح ۔ ع ح۔ف ر)

U-5095



(Release ID: 1723968) Visitor Counter : 182