وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گوا کے ریاستییوم تشکیل کے موقع پر گوا کے عوام کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 30 MAY 2021 5:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 مئی : ایک ٹویٹ پیغام میں ، وزیر اعظم نے کہا،’’گوا کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارک باد۔ ریاست گوا ترقی کے نئے آفاق کو چھوئے۔ میں گوا کے عوام کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

*****

U. No. 4986

(ش ح - ع ا - ر ا)


(Release ID: 1722946) Visitor Counter : 201