کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی اداروں کے لیے ایمفوٹریسین بی کی اضافی 80 ہزار شیشیاں مختص کی گئی ہیں: جناب ڈی وی سدا نند گوڑا


26 مئی کو ایمفوٹریسین بی کی 29250 شیشیاں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دی گئیں

Posted On: 27 MAY 2021 6:22PM by PIB Delhi

27 مئی 2021، نئی دہلی: کیمیکل اور کھاد کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدا نند گوڑا نے اعلان کیا کہ میکورمائیکوسس کے علاج میں استعمال ہونے والی ایمفوٹریسین بی کی اضافی 80 ہزار شیشیاں آج ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی اداروں کو دی گئی ہیں۔

 اس سے قبل 26 مئی 2021 کو تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے میوکرمائکوسس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایمفوٹیرسین بی دوا کی 29,250 شیشیاں مختص کی گئیں۔

33.jpg

***

U. No. 4894

(ش ح - ع ا - را)



(Release ID: 1722532) Visitor Counter : 128