صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -127واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد19.49 کروڑ سے متجاوز

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً ایک کروڑ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج رات 8 بجے تک15.5لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 MAY 2021 9:54PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ -19 کے خلاف ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد19.4 کروڑ (19,49,51,603) سےمتجاوز کرگئی۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے6,82,398مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد99,79,676ہوگئی ہے ۔بہار، راجستھان اور ترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

3,713

2

آندھراپردیش

8,598

3

اروناچل پردیش

17,389

4

آسام

4,12,969

5

بہار

10,88,883

6

چنڈی گڑھ

15,916

7

چھتیس گڑھ

6,84,592

8

دادر و نگر حویلی

16,010

9

دمن و دیو

17,519

10

دہلی

9,11,089

11

گوا

30,982

12

گجرات

6,46,469

13

ہریانہ

7,04,820

14

ہماچل پردیش

40,272

15

جموں و کشمیر

36,839

16

جھارکھنڈ

3,32,053

17

کرناٹک

1,73,110

18

کیرالہ

25,905

19

لداخ

3,845

20

لکشدیپ

761

21

مدھیہ پردیش

6,06,831

22

مہاراشٹر

6,99,059

23

منی پور

9,106

24

میگھالیہ

22,194

25

میزورم

10,676

26

ناگالینڈ

7,376

27

اڈیشہ

3,01,238

28

پڈوچیری

4,173

29

پنجاب

3,35,365

30

راجستھان

12,60,265

31

سکم

6,700

32

تمل ناڈو

52,406

33

تلنگانہ

652

34

تری پورہ

53,064

35

اترپردیش

10,67,652

36

اتراکھنڈ

2,13,381

37

مغربی بنگال

1,57,804

میزان

99,79,676

مجموعی طور پر ملک بھر میں19,49,51,603افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں97,52,422حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,00,147ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,49,47,941صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،83,22,058ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے99,79,676 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,06,73,244افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 97,84,465 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,65,49,096مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,82,42,554مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

97,52,422

دوسری خوراک

67,00,147

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,49,47,941

دوسری خوراک

83,22,058

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

99,79,676

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,06,73,244

دوسری خوراک

97,84,465

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,65,49,096

دوسری خوراک

1,82,42,554

میزان

19,49,51,603

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 127ویں دن (22مئی 2021) مجموعی طور پر15,52,126افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق13,80,232مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,71,894 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ22 مئی2021(127واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

13,759

دوسری خوراک

8,153

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی  خورااک

74,023

دوسری خوراک

15,181

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

6,82,398

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,49,859

دوسری خوراک

97,760

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,60,193

دوسری خوراک

50,800

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

13,80,232

دوسری خوراک

1,71,894

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (23.05.2021)

U NO:4739

 



(Release ID: 1720999) Visitor Counter : 151