صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
پچھلے 6 دنوں میں پانچویں مرتبہ ، 24 گھنٹوں میں شفایابی کے معاملے کووڈ کے ایک دن کے نئے معاملوں سے زیادہ ہوئے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 55,344 کی کمی آئی
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 18.22کروڑ سے متجاوز
اب تک 18سے 44 سال کی عمر کے زمرے کے48 لاکھ سے زیادہ افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
Posted On:
16 MAY 2021 11:26AM by PIB Delhi
ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد آج 2,07,95,33 تک پہنچ گئی۔ جبکہ شفایابی کی قومی شرح 84.25فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,62,437شفایابی کے معاملے درج ہوئے ہیں۔ ہندوستان میں گزشتہ چھ دنوں میں پانچویں مرتبہ شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کووڈ کے یومیہ نئے معاملوں سے زیادہ رہی۔
شفایابی کے70.94 فیصد نئے معاملے دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی ہوکر آج36,18,458 ہوگئی۔ یہ ملک بھرکے مجموعی مثبت معاملوں کا 14.66فیصد کے بقدر ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال معاملوں کی تعداد میں 55,344 معاملوں کی کمی درج کی گئی۔
ہندوستان کے مجموعی فعال معاملوں میں سے 74.69فیصد معاملے 10 ریاستوں میں ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاستوں میں آئی فعال معاملوں میں تبدیلی کی صورتحال کو ذیل کے گراف میں دیکھاجاسکتا ہے۔
جیسا نیچے دکھایا گیا ہے ، مثبت معاملوں کی شرح میں کمی واقع ہونے کا رجحان بھی سامنے آیا ہے جو اب 16.98 فیصد کے بقدر ہے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلےکے تحت ملک بھر میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی تعدادمجموعی طور پر آج18.22 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
آج صبح سات بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق26,55,003 سیشنز کے ذریعے مجموعی طور پر 18,22,20,164افرادکو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،ان میں96,42,278حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 66,41,047ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,44,25,044 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 81,86,568ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے، 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے48,25,799 افراد نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,71,61,076مستفدین نے (پہلی خوراک) اور90,66,862 نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ وہیں 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,44,69,599مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 1,78,01,891مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
96,42,278
|
دوسری خوراک
|
66,41,047
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
1,44,25,044
|
دوسری خوراک
|
81,86,568
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
48,25,799
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,71,61,076
|
دوسری خوراک
|
90,66,862
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,44,69,599
|
دوسری خوراک
|
1,78,01,891
|
|
میزان
|
18,22,20,164
|
ملک میں اب تک لگائے گئے ٹیکوں میں سے66.76فیصد ٹیکے 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے5,62,130مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک تمام 32 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد48,25,799ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی تعداد درج ذیل جدول میں دیکھی جاسکتی ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈ مان و نکوبار جزائر
|
1,181
|
2
|
آندھرا پردیش
|
3,443
|
3
|
آسام
|
1,96,690
|
4
|
بہار
|
6,23,255
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
1,938
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
7
|
دادر و نگر حویلی
|
2,992
|
8
|
دمن و دیو
|
3,137
|
9
|
دہلی
|
5,78,140
|
10
|
گوا
|
5,800
|
11
|
گجرات
|
4,82,501
|
12
|
ہریانہ
|
4,20,625
|
13
|
ہماچل پردیش
|
14
|
14
|
جموں و کشمیر
|
31,188
|
15
|
جھارکھنڈ
|
73,436
|
16
|
کرناٹک
|
1,13,335
|
17
|
کیرالہ
|
1,553
|
18
|
لداخ
|
570
|
19
|
مدھیہ پردیش
|
1,81,722
|
20
|
مہاراشٹر
|
6,48,674
|
21
|
میگھالیہ
|
3,884
|
22
|
ناگالینڈ
|
4
|
23
|
اڈیشہ
|
1,39,177
|
24
|
پڈوچیری
|
2
|
25
|
پنجاب
|
6,961
|
26
|
راجستھان
|
7,17,784
|
27
|
تمل ناڈو
|
31,356
|
28
|
تلنگانہ
|
500
|
29
|
تری پورہ
|
2
|
30
|
اترپردیش
|
4,14,736
|
31
|
اتراکھنڈ
|
1,08,125
|
32
|
مغربی بنگال
|
32,046
|
میزان
|
48,25,799
|
گذشتہ 24 گھنٹوں میں17 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔جاری ٹیکہ کاری مہم کے120ویں روز (15 مئی2021) کو 17,33,232ٹیکے لگائے گئے۔ ملک بھر میں16,027سسیشنز کے دوران 11,30,928 مستفدین کو پہلا ٹیکہ لگایا گیااور6,02,304مستفدین کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔
مورخہ15 مئی 2021(120واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
14,093
|
|
دوسری خوراک
|
18,622
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
56,699
|
|
دوسری خوراک
|
35,560
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,62,130
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,48,678
|
|
دوسری خوراک
|
3,05,017
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,49,328
|
|
دوسری خوراک
|
2,43,105
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
11,30,928
|
|
دوسری خوراک
|
6,02,304
|
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,11,170نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
دس ریاستوں میں74.7فیصد نئے معاملے گذشتہ 24 گھنٹوں میں درج ہوئے ہیں۔
کرناٹک میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد41,664نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد مہاراشٹر میں 34,848معاملے، جبکہ تمل ناڈو میں33,658 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
سردست قومی شرح اموات1.09 فیصد پر قائم ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,077اموات درج ہوئی ہیں۔
اموات کے نئے معاملات میں سے75.55 فیصد معاملے10 ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (960) اموات درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں(349) اموات ایک روز میں درج کی گئیں۔
اس کے علاوہ، کووڈ 19 سے مقابلہ کرنے کے لئے راحتی سامان کی عالمی امداد کو ترجیحی طور پر منظوری دے کر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کیاجارہا ہے اور انہیں بھیجا جارہا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک 10,953آکسیجن کنسنٹریٹرس، 13,169 آکسیجن سلینڈرز، 19 آکسیجن جنریشن پلانٹس، 6,835 وینٹیلیٹرز/ بی پی اے پی اور 4.9 لاکھ سے زیادہ ڑیمیڈیس ویر انجکشن سڑک اور ہوائی راستوں کے ذریعے روانہ اور بھیجی جاچکی ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (16.05.2021)
U NO: 4525
(Release ID: 1719081)
Visitor Counter : 240