کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آکسیجن سلینڈرس اور کرایو جینک ٹینکرس /کنٹینرس کی درآمدات سے متعلق طریقۂ عمل کو آسان بنایا گیا

Posted On: 05 MAY 2021 6:18PM by PIB Delhi

 

حکومت ہند کے پیٹرولیم اور ایکسپلوسیز سیفٹی آرگنائزیشن (پی ای ایس او) کے ذریعہ آکسیجن سیلنڈراور کرایو جینک ٹینکرس/ کنٹینرس درآمد کرنے کیلئے عالمی مینو فیکچرس کے اندراج اور منظوری سے متعلق موجودہ طریق عمل کا جائزہ لیا ہے۔کووڈ-19 عالمی وبا کے پیش نظر پی ای ایس او ، اندراج کرنے اور منظور ی دینے سے پہلے ، عالمی مینو فیکچرس کی اشیا تیار کرنے والی سہولیات یا مراکز پر خود جاکر معائنہ نہیں کرے گی۔اب ایسی منظوریاں،مینوفیکچرکا 150 سرٹیفکیٹ جیسی مینو فیکچراس کی تفصیلات جمع کرانے کے معاملے میں کسی تاخیر کے بغیر ، آن لائن دے دی جائیں گی۔

کسی بھی وضاحت کے سلسلے میں ایکسپلوسیوز کے کنٹرولر پی ای ایس او جناب ایس ڈی مشرا (موبائل نمبر 9725850352،ای میل آئی ڈی sdmishra@explosives.gov.in)  اور کنٹرولر آف ایکسپلو سیوز پی ای ایس او ڈاکٹر ایس کے سنگھ (موبائل نمبر،8447639102،ای میل آئی ڈی   sksingh@explosives.gov.in)سے بھی رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

*******

ش ح- ع م- م ش

 U: 4342

 



(Release ID: 1717399) Visitor Counter : 198