وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے جناب ایم کے اسٹالن کو تمل ناڈو کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 07 MAY 2021 1:11PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے  جناب ایم کے اسٹالن کو تمل ناڈو کے وزیراعلی کے طورپر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تھرو  @mkstalin کو تمل ناڈو کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

********

 

 

ش ح۔ ع ح ۔ رم

(07.05.2021)

(U: 4271)

 



(Release ID: 1716751) Visitor Counter : 186