وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے روہت سردانا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
30 APR 2021 2:56PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30 اپریل، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحافی روہت سردانا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، جناب مودی نے کہا:
’’روہت سردانا بہت جلد ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ توانائی سے بھرپور، بھارت کی ترقی کے لئے پرجوش اور ایک رحم دل روح ، روہت کو متعدد لوگوں کے ذریعہ یاد کیا جائے گا۔ ان کی بے وقت موت نے میڈیا کی دنیا میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا کر دیا ہے۔ ان کے کنبے، احباب اور مداحین کو تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
*******
ش ح ۔اب ن
U-4091
(रिलीज़ आईडी: 1715116)
आगंतुक पटल : 159
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam