صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس ریلیز

प्रविष्टि तिथि: 24 APR 2021 12:40PM by PIB Delhi

راشٹرپتی بھون کے اشوکا ہال میں آج (24 اپریل 2021) صبح 11:00 بجے ایک تقریب کے دوران، جسٹس نتھال پتی وینکٹ رمن کی، بھارت کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف برداری کی گئی ۔ انہوں نے صدرجمہوریہ کے سامنے یہ عہدہ سنبھالنے کے لئے حلف لیا۔

 

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3931


(रिलीज़ आईडी: 1713779) आगंतुक पटल : 260
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Punjabi , Odia , Tamil , Malayalam