صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 26 لاکھ  سے زیادہ خوراک دی گئیں، اس کے ساتھ ہی   ہندوستان میں ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی  تعداد12 کروڑسے تجاوز کرگئی


دنیا میں سب سے تیز ترین ملک کے طور پر ہندوستان کو 12 کروڑ ٹیکے لگانے کے لئے صرف 92 دن لگے

گجرات، مہاراشٹر، راجستھان، اترپردیش ہر ایک ریاست نے ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

دس ریاستوں میں 79فیصد نئے معاملے درج ہوئے ہیں

Posted On: 18 APR 2021 11:32AM by PIB Delhi

ٹیکہ کاری سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی مہم کے حصے کے طور پر ملک بھر میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئےٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج  12کروڑسے عبور کرگئی ۔

آج صبح سات بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق18,15,325 سیشنز کے ذریعے12,26,22,59کروڑ ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے۔ ان میں سے91,28,146 صحت کارکنان ایچ سی ڈبلیوز کوپہلی خوراک، 57,08,223 صحت کارکنان کو دوسری خوراک جبکہ1,12,33,415صف اوّل کے اہلکاروں کوپہلی خوراک اور55,10,238 صفحہ اوّل کے کارکنان کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے اس کے علاوہ60 سال سے زیادہ عمر والے 4,55,94,522مستفدین پہلی خوراک،38,91,294 مستفدین  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سے 60 سال کی عمر والے 4,04,74,993 مستفدین کو پہلی خوراک جبکہ10,81,759 مستفدین کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

91,28,146

57,08,223

1,12,33,415

55,10,238

4,04,74,993

10,81,759

4,55,94,522

38,91,294

12,26,22,590

ملک میں اب تک دی گئی  مجموعی خوراک میں سے59.5 فیصد خوراک 8 ریاستوں میں دی گئی ہے۔ چار ریاستیں، گجرات (1,03,37,448)، مہاراشٹر (1,21,39,45)، راجستھان (1,06,98,771) اور اترپردیش (1,07,12,739) نے اپنی آبادی کے اعتبار سے ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکہ کاری کرچکی ہیں۔ گجرات نے ایک کروڑ ٹیکے لگانے کی یہ تعداد 16 اپریل کو مکمل کی جبکہ دیگر تین ریاستوں نے یہ تعداد14 اپریل کو مکمل کرلی تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MF4V.jpg

ہندوستان نے 12 کروڑ ٹیکے لگانے کا ہدف صرف 92 دنوں میں مکمل کیا ہے، جو دنیا میں  اب تک سب سے تیز ترین ملک ہے۔ امریکہ  کویہ ہدف  پورا کرنے میں 97 دن لگائے جبکہ چین نے اس ہدف کو 108 دنوں میں پورا کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002HIHV.jpg

26لاکھ سے زیادہ ٹیکے گذشتہ 24 گھنٹوں میں لگائے گئے ہیں۔

جاری ٹیکہ کاری مہم کے 92ویں دن (17 اپریل2021) تک 26,84,956ٹیکے لگائے گئے۔ ملک بھر میں 26,84,956سسیشنز کے دوران20,22,599 مستفدین  کوپہلا ٹیکہ لگایا گیااور6,62,357مستفدین نےدوسرا ٹیکہ لگوایا۔

مورخہ 17 اپریل 2021 (92واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

22,717

37,405

89,353

1,01,666

12,51,018

1,20,249

6,59,511

4,03,037

20,22,599

6,62,357

ہندوستان میں روزانہ نئے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں  2,61,500 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، چھتیس گڑھ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، کیرالہ، گجرات، تمل ناڈو اور راجستھان پر مشتمل دس ریاستوں میں 78.56فیصد نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر میں یومیہ سب سے زیادہ 67,123 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد اترپردیش میں 27,334 اور دہلی میں 24,375 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00367EF.jpg

جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے، 16 ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ کا رجحان نظر آرہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ANT1.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00535UM.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006E720.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0076WVQ.jpg

درج ذیل گراف میں ہندوستان میں یومیہ بنیاد پر ٹیسٹ اور یومیہزیر علاج مریضوں کی شرح کا رجحان نظر آرہا ہے۔  پچھلے 12 دنوں میں زیر علاج مریضوں کی شرح دوگنی  یعنی 8.00 فیصد سے 16.69 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0080EMP.jpg

گذشتہ ایک ماہ میں  زیر علاج مریضوں کی قومی شرح میں ہفتہ وار 3.05 فیصد سے 13.45 فیصد  کا اضافہ ہوا ہے۔ چھتیس گڑھ میں مثبت معاملوں کی  ہفتہ وار شرح دوسری ریاستوں کے مقابلےسب سے زیادہ  30.38 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009TJ8I.jpg

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد18,01,316 تک پہنچ گئی ہے۔یہ ملک میں طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثرہ ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد کا 12.18فیصد  کے بقدرہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد میں سے1,21,576 معاملوں کی کمی درج کی گئی ہے۔

ہندوستان میں  مجموعی طور پر مثبت معاملوں میں سے65.02فیصد معاملے، پانچ ریاستوں یعنی  مہاراشٹر،  چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک اور  کیرالہ میں  درج ہوئےہیں۔ مجموعی طورپر ملک بھر کےزیر علاج مریضوں میں سے 38.09 فیصد مریض صرف  مہاراشٹر میں زیر علاج ہیں۔

 

ہندوستان میں صحتیاب ہونے  والے مریضوں کی کل تعداد آج1,28,09,643ہے۔ قومی سطح پر صحتیابی کیشرح86.62 فیصد ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں1,38,423مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,501 اموات درج ہوئی ہیں۔

82.94 فیصد نئی اموات دس ریاستوں میں درج ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (419)  درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں 167 یومیہ  اموات درج کی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0100HM1.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  9 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ان میںدمن و دیو اور دادر و نگر حویلی، میگھالیہ، تریپورہ، سکم، میزورم، منی پور، لکش دیپ،ناگالینڈ اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر (18.04.2021)

U NO: 3800


(Release ID: 1712537) Visitor Counter : 291