وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 APR 2021 9:14AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جلیاں والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جناب نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ میں کہا:
‘‘جلیانوالہ باغ قتل عام میں شہیدہونے والوں کو خراج عقیدت۔ ان کی جرآت، جانبازی اور قربانی سے ہر ہندوستانی کو طاقت حاصل ہوتی ہے’’۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ش ح۔ ع م۔ رض
U-3656
(ریلیز آئی ڈی: 1711321)
وزیٹر کاؤنٹر : 205
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam