وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گوڑی پڑوا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 13 APR 2021 9:08AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوڑی پڑوا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ  ‘‘ آنے والا سال سبھی زندگیوں میں اچھی صحت اور خوشحالی لے کرآئے’’۔

 

*************

ش ح ۔ف ا۔  ک ا

U. No. 3660



(Release ID: 1711314) Visitor Counter : 136