صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری-42 ویں  دن کی پیش رفت


اب تک1.37 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دی گئی

آج شام 6 بجے تک2.84 لاکھ افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی؛ 171089 حفظان صحت کے ملازمین نے آج ویکسین کی دوسری خوراک لی

Posted On: 26 FEB 2021 8:19PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 26، فروری  ، 2021 : حفظان صحت کے ملازمین اور  فرنٹ لائن ملازمین، جو  کووڈ – 19 ویکسین کی خوراک لے رہے ہیں، آج ملک بھر میں اُن کی تعداد 1.37  کروڑ  سے  تجاوز کر گئی ہے۔

آج شام 6 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق  289320 سیشن کے ذریعے مجموعی طور پر 13756940 افراد کو  ویکسین کی خوراک  دی جا چکی ہے۔

ان میں 6637049 (76.6 فیصد)  حفظان صحت کے ملازمین ہیں ، جنہوں نے پہلی خوراک لی اور  2204083 (62.9 فیصد) حفظان صحت ملازمین نے  ویکسین کی  دوسری خوراک  لی، ساتھ ہی  4915808 (47.7 فیصد)  فرنٹ  لائن  ملازمین نے پہلی خوراک لی۔ واضح ہو  کہ ملک گیر  سطح پر  ٹیکہ کاری کی یہ مہم 16  جنوری 2021  سے  شروع ہوئی اور  فرنٹ لائن  ملازمین کو  خوراک دینے کا سلسلہ  2 فروری 2021  سے شروع ہوا۔

حفظان صحت ملازمین

فرنٹ لائن ملازمین

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 پہلی خوراک

66,37,049 (76.6%)

22,04,083 (62.9%)

49,15,808 (47.7%)

ملک گیر سطح پر  کووڈ – 19 ٹیکہ کاری مہم کے 42  ویں دن  آج شام 6 بجے تک  مجموعی طور پر  284297 ویکسین کی خوراک لی۔ ان میں 113208 مستفیدین وہ ہیں، جنہیں پہلی خوراک دی گئی اور  171089 حفظان صحت کے  ملازمین کو عبوری رپورٹ کے مطابق دوسری خوراک دی گئی۔ حتمی رپورٹ کے رات گئے تک آنے کا امکان ہے۔

آج  شام 6 بجے تک  10405 سیشن منعقد ہوئے۔

وہ ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے، جہاں آج  کووڈ  ٹیکہ کاری مہم چلائی گئی۔

 

نمبر شمار

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مستفیدین، جنہیں ٹیکے لگائے گئے

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 مجموعی خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

6,127

2,413

8,540

2

آندھرا پردیش

5,15,007

1,34,516

6,49,523

3

ارونا چل پردیش

24,658

6,700

31,358

4

آسام

1,92,301

23,981

2,16,282

5

 بہار

5,59,203

79,142

6,38,345

6

چنڈی گڑھ

20,890

1,712

22,602

7

چھتیس گڑھ

3,76,475

50,557

4,27,032

8

دادر اور نگر حویلی

5,252

337

5,589

9

دمن اور دیو

2,151

254

2,405

10

دہلی

3,64,032

34,781

3,98,813

11

گوا

18,722

2,072

20,794

12

گجرات

8,33,340

1,60,294

9,93,634

13

ہریانہ

2,21,841

71,983

2,93,824

14

ہماچل پردیش

1,00,723

17,041

1,17,764

15

جموں وکشمیر

2,40,817

16,255

2,57,072

16

جھارکھنڈ

2,83,808

23,597

3,07,405

17

کرناٹک

6,02,967

2,07,700

8,10,667

18

کیرالہ

4,46,072

91,729

5,37,801

19

لداخ

8,753

748

9,501

20

لکشدیپ

2,368

710

3,078

21

مدھیہ پردیش

6,49,377

1,31,088

7,80,465

22

مہاراشٹر

10,20,108

1,40,372

11,60,480

23

منی پور

51,109

2,519

53,628

24

میگھالیہ

28,860

1,350

30,210

25

میزورم

21,772

5,635

27,407

26

ناگالینڈ

29,463

5,495

34,958

27

اڈیشہ

4,58,368

1,54,434

6,12,802

28

پڈوچیری

9,455

1,024

10,479

29

پنجاب

1,54,197

36,254

1,90,451

30

راجستھان

7,97,900

1,52,486

9,50,386

31

سکم

16,950

1,361

18,311

32

تمل ناڈو

3,79,563

51,676

4,31,239

33

تلنگانہ

2,84,058

1,14,020

3,98,078

34

تری پورہ

89,395

21,349

1,10,744

35

اتر پردیش

11,70,022

2,74,151

14,44,173

36

اترا کھنڈ

1,40,671

14,323

1,54,994

37

مغربی بنگال

9,02,528

1,29,100

10,31,628

38

متفرقات

5,23,554

40,924

5,64,478

 

میزان

1,15,52,857

22,04,083

1,37,56,940

26 فروری 2021  کو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے لئے  کوون 2.0 اور  60 و اس  سے اوپر کے افراد  کی ٹیکہ کاری  کے اگلے مرحلے اور  45  سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی ٹیکہ کاری کے تعلق سے انتظامیہ پروگرام مینجروں کے درمیان غورو خوض ہوا۔

6ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 75  فیصد سے زیادہ  رجسٹر ڈ شدہ  حفظان صحت کے ملازمین اور  فرنٹ لائن ملازمین کو  پہلی خوراک  دی گئی ہے۔ یہ ہیں  دادر اور نگر حویلی، گجرات، لکشدیپ، مدھیہ پردیش، راجستھان اور  تری پورہ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QDRJ.jpg

7 ریاستوں میں 80 فیصد سے زیادہ  رجسٹرڈ حفظان صحت کے ملازمین کو  ویکسین کی  پہلی خوراک دی گئی۔ یہ ہیں، بہار، اڈیشہ، جھار کھنڈ، چھتیس گڑھ، کرناٹک، ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002R74Y.jpg

دوسری طرف 4  ریاستوں ؍  مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  50  فیصد سے زائد رجسٹرڈ شدہ حفظان صحت کے ملازمین کو پہلی خوراک دی گئی۔ یہ ہیں ناگالینڈ، پنجاب، چنڈی گڑھ اور پڈوچیری۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003YBZF.jpg

سات ریاستوں میں 60  فیصد سے زائد فرنٹ لائن ملازمین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ یہ ریاستیں ہیں، اڈیشہ، ہماچل پردیش، چھتیس گڑھ،  اترا کھنڈ، جھار کھنڈ، لداخ اور جموں وکشمیر۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004A2RE.jpg

دوسری  طرف 8  ریاستیں  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے ایسے ہیں، جہاں  30  فیصد سے کم  رجسٹرڈ فرنٹ لائن ورکرس کو  پہلی خوراک دی گئی۔ یہ  ہیں اروناچل پردیش، منی پور،  تمل ناڈو، انڈو نکوبار جزائر، آسام، میگھالیہ، کیرالہ اور پڈو چیری۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GX48.jpg

پانچ ریاستی ایسی ہیں ،جہاں سب سے زیادہ  ٹیکہ کاری  ریکارڈ ہوئی، ان میں  اترپردیش (73434) ، مغربی بنگال (38522)،  گجرات (35540)، کرناٹک (21459) اور مہاراشٹر (18190) شامل ہیں۔

اب تک 51  افراد کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ یہ  تعداد  مجموعی  ٹیکہ کاری  کا محض 0.0004 فیصد ہے۔ ان 51  معاملوں میں سے  آج کی تاریخ تک  27  افراد کو  علاج کے بعد  چھٹی دے دی گئی ہے۔ جب کہ  23  افراد  کی موت ہوگئی،  اور  ایک شخص اب  بھی زیر علاج ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران  کسی کو اسپتال میں داخل  کئے جانے کی کوئی  اطلاع نہیں ہے۔

آج کی تاریخ تک  مجموعی طور پر 46  اموات  ریکارڈ ہوئیں، جو  مجموعی کووڈ – 19  ٹیکہ کاری کا  محض  0.0004 فیصد ہے۔ ان 46  میں  23  افراد  اسپتال میں  موت ہوگئی جب کہ 23 لوگوں کی موت اسپتال سے باہر ہوئی۔

آج کی تاریخ تک کسی  خطرناک منفی اثرات ؍  زیادہ خطرناک ؍ موت  کی ٹیکہ لگائے جانے کی صورت میں  کوئی معاملہ روشنی میں نہیں آیا۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  ایک نئی  موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک 41  سالہ شخص، جو بہار کے  بھوج پور کا رہنے والا تھا، اور  جس نے 15  دن پہلے ویکسین کی خوراک لی تھی، اس کے مرنے کی اطلاع ہے۔ حالانکہ اس کی موت  کے حقیقی اسباب کچھ اور ہیں۔ متوفی  کی پوسٹ مارٹم نہیں کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3474-U.NO.

 



(Release ID: 1710049) Visitor Counter : 248