صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان نے 6 کروڑ سے زائد ویکسین کی خوراک دے کر ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے


ملک بھر میں 24 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کئے گئے
مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، کرناٹک، پنجاب، مدھیہ پردیش اور تمل ناڈو میں روزانہ نئے معاملات میں مسلسل اضافہ
مرکز نے ان ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو، جہاں کوووڈ کے معاملے بڑھ رہے ہیں، سخت اقدام کرنے کی صلاح دی

Posted On: 28 MAR 2021 11:24AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،28 مارچ، 2021/

ہندوستان نے کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں  ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ملک  بھر میں  آج ٹیکہ کاری   کی کل تعداد  6 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

آج صبح 7 بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق  985018 سیشنز کے ذریعے 60269782 لوگوں کی ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔

ان میں8152808 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو (پہلی خوراک)، 5175597 صحت کارکنان کو (دوسری خوراک) جبکہ8890046 ایف ایل ڈبلیوز کو  (پہلی خوراک) اور3652749 صفحہ اوّل کے کارکنان کو (دوسری خوراک) دی جاچکی ہے۔وہیں 6673662 مستفدین جن کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں، کو (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر والے27724920 مستفدین کو (پہلی خوراک) دی جاچکی ہے۔

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

81,52,808

51,75,597

88,90,046

36,52,749

66,73,662

2,77,24,920

6,02,69,782

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اب تک دی جاچکی ویکسین کی خوراک  میں سے 60 فیصد 8 ریاستوں میں دی گئی۔ 8 ریاستوں میں ہر ایک میں 30 لکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0012Q3A.jpg

جاری ٹیکہ کاری مہم کے 71ویں روز (27 مارچ 2021) تک 2154170 ویکسین کی خوراک دی گئی۔

39778سسیشنز  کے ذریعے2009805 مستفدین  کو پہلی خوراک دی گئی جبکہ144365  ایچ سی ڈبلیوز اور ایف ایل ڈبلیوز کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔

مورخہ، 27مارچ، 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

56,039

31,279

1,37,107

1,13,086

5,00,021

13,16,638

20,09,805

1,44,365

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

7 ریاستوں، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، کرناٹک۔ پنجاب، گجرات، مدھیہ پردیش اور تمل ناڈو میں  روزانہ کووڈ کے  نئے معاملوں میں اضافہ درج ہورہاہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں درج ہوئے یومیہ بنیا دپر (62714)نئے  معاملوں میں  سےان ریاستوں میں 781.46 فیصد معاملے درج ہوئے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں  درج نئے معاملوں کا 84.74 فیصد  کا تعلق 8 ریاستوں سے ہے۔

مہاراشٹر میں یومیہ بنیاد پر سب سے زیادہ  35726 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 3162 اور کرناٹک میں 2886 معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DCRU.jpg

درج ذیل گراف میں   دس ریاستوں میں روزانہ نئے معاملوں میں عمودی اضافہ نظر آرہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0031A9C.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004GZ2L.jpg

مندرجہ ذیل  گراف، ملک بھر میں  نئے معاملوں میں روزانہ ہورہے  اضافے کی وضاحت کررہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005HG3X.jpg

کووڈ-19  کے سبب بڑھتے معاملات اور اموات کی شرح میں اضافہ  کے پیش نظر مرکزی صحت سکریٹری جناب راجیش بھوشن نے کل سب سے زیادہ متاثرہ 12 ریاستوں کے ایڈیشنل چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں (صحت و کنبہ بہبود)  اور میونسپل کمشنروں  نیز 46 اضلاع کے ضلع کلکٹروں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور کووڈ  کے نئے معاملوں میں تیزی کی روک تھام کے لئےایک 5 سطحی حکمت نافذ کرنے  کی صلاح دی۔ یہ ریاستیں ہیں: مہاراشٹر، گجرات، ہریانہ، تمل ناڈو، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، دہلی، جموں و کشمیر، کرناٹک، پنجاب اور بہار۔

ایک اہم پیش رفت میں، ملک بھر میں کئے جانے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 24 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہیں جبکہ کل مثبت معاملوں کی شرح 5 فیصد سے بھی  کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006G0IP.jpg

15 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا قومی اوسط (174602) کے مقابلے فی ملین کم جانچ  ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007YOPZ.jpg

یومیہ پوزیٹیوٹی شرح میں 5 فیصد سے معمولی اضافہ (5.04فیصد)  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008GF4O.jpg

8 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5.04 فیصد کے قومی اوسط کے مقابلے میں ہفتہ واری پوزیٹویٹی شرح زیادہ رہی ہے۔ 22.78 فیصد کی ہفتہ واری پوزیٹویٹی شرح کے ساتھ مہاراشٹر سبھی ریاستوںکے مقابلے سب سے آگے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009CXW1.jpg

ہندوستان میں فعال معاملوں کی مجموعی تعداد آج 486310 تک پہنچ گئی، جو کل مثبت معاملوں کا 4.06 فیصد ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر فعال معاملوں میں33.663 معاملوں کی کمی رجحان دیکھا جارہا ہے۔

ہندوستان میں آج تک  صحتیاب ہونے والوں کی  مریضوں کی کل  تعداد 11323762پہنچ گئیہے۔  ملک بھر میں صحتیابی کی قومی شرح94.59 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں28739  مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔مہاراشٹر میں14523 صحتیابی کے  نئے معاملے درج ہوئے ہیں جو صحت یاب ہونے والوں کی ایک دن میں سب سے بڑی تعداد ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 312 اموات درج ہوئی ہیں۔

82.69 فیصد اموات کے نئے معاملوں کا تعلق 6 ریاستوں سے ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (166) اموات درج ہوئی ہیں، اس کے بعد پنجاب میں یومیہ بنیاد پر45 اموات  اور کیرالہ میں 14 اموات درج ہوئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010RC7N.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  14 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ان میںراجستھان، آندھراپردیش، آسام،لکشدیپ،  لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو،  منی پور، میگھالیہ، میزورم، سکم، تریپورہ،  انڈمان و نکوبار جزائر، ناگالینڈ اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

*****

U NO: 3148


(Release ID: 1708213) Visitor Counter : 252