شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندستان میں پے رول رپورٹ –باقاعدہ روزگار کا تناظر
Posted On:
25 MAR 2021 10:44AM by PIB Delhi
نئی دہلی،25مارچ 2021/اعدادوشمار اور پروگرام نفاذ وزارت کے قومی اعدادوشمار دفتر (این ایس او) نے ملک میں روزگار کے تناظر کو پریس نوٹ جاری کیا ہے جس میں ستمبر 2017 سے لے کر جنوری، 2021 تک کی مدت کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ تناظر چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامیہ کے ریکارڈوں پر مبنی ہے۔ اس کا مقصد کچھ خصوصی پہلوؤں میں ہوئی ترقی کا اندازہ کرنا ہے۔ ہندستان میں پے رول رپورٹ باقاعدہ روزگار تناظر کی تفصیلی جانکاری سمیت منسلک کے لئے یہاں کلک کریں۔ https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2021/mar/doc202132501.pdf
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-3059
(Release ID: 1707678)
Visitor Counter : 147