وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنت روی داس کو ان کے یوم پیدائش کے موقع خراج عقیدت پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 FEB 2021 11:22AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم نے نریندر مودی نے سنت روی داس کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ، "سنت روی داس جی نے صدیوں پہلے مساوات ، خیر سگالی اور ہمدردی کے جو پیغامات دیے ، وہ ہم وطنوں کو عہد بہ عہد ترغیب دینے والے ہیں۔ ان کے یوم پیدائش پر انہیں میرا سلام۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض (
(27.02.2021)
U-1990
(ریلیز آئی ڈی: 1701335)
وزیٹر کاؤنٹر : 170
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam