وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  جےجیہ للتا کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا

Posted On: 24 FEB 2021 10:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جے جیہ للتا کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ،‘‘ جیہ للتا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں ۔ انہیں ان کی عوام حامی پالیسیوں اور غریبوں کو بااختیار بنانے کی کوششوں کے لئے کافی یاد کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے ہماری ناری شکتی کو بااختیار بنانے کے لئے بھی  قابل قدر کوششیں کیں۔ میں ان کے ساتھ اپنی متعدد بات چیت کو ہمیشہ یاد کرتا رہوں گا۔’’

 

*****

  ش ح – ق ت  - م ص

U. No.1892

 

 


(Release ID: 1700353) Visitor Counter : 101