وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے چھتر پتی شوا جی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 FEB 2021 9:44AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتر پتی شوا جی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘ماں بھارتی کے امر سپوت چھتر پتی شوا جی مہاراج کو ان کی جینتی پر شت شت نمن۔ ان کی بے انتہا جرأت، شجاعت اور غیر معمولی دانشمندی کی کہانی ہم وطنوں کو صدیوں تک تحریک دیتی رہے گی۔ جے شواجی!’’

 

 

*************

 

ش ح۔ع س۔ ن ع

 (U: 1730)


(Release ID: 1699287) Visitor Counter : 153