صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 کے سرگرم معاملوں کی کمی کا تسلسل جاری
قومی سطح پر صحت مند ہونے والوں کی شرح 97.32 فیصد ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے 17 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے اموات کی کوئی اطلاع نہیں،پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا اب تک 87 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
Posted On:
16 FEB 2021 12:11PM by PIB Delhi
ملک میں کووڈ-19 کے سرگرم معاملوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ ہندوستان میں آج تاریخ تک مجموعی مثبت معاملے کم ہو کر 1.36 لاکھ(136872) رہ گئے ہیں۔
موجودہ مثبت معاملوں کی شرح محض 1.25 فیصد ہے۔
اب تک1.06 کروڑ(10633025)افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 11805 مریض ٹھیک ہوئے اور انہیں اسپتالوں سے چھٹی مل چکی ہیں۔
ہندوستان میں صحت مند ہونے والوں کی شرح 97.32 فیصد ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔صحت مند ہونے والوں اور سرگرم معاملوں کے درمیان فاصلہ مزید بڑھ کر 10496153 کا ہوگیا ہے۔
ایک مثبت تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ 31 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صحت مند ہونے والے افراد کی شرح قومی شرح سے زیادہ درج کی گئی ہے۔ دمن، دیو اور دادر و نگر حویلی میں صحت مند ہونے والوں کی شرح 99.88 ہے۔
17 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام جن علاقوں سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موت کی اطلاع نہیں ہے یہ ہیں: لکشدیپ، سکم، ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، گجرات، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر( یو ٹی) میگھالیہ، لداخ( یوٹی)، منی پور، ہریانہ، انڈومان ونکوبار جزائر، راجستھان، ناگا لینڈ، تریپورہ، اروناچل پردیش، دمن اور دیو و دادر اور نگر حویلی۔
6 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی نئے معاملے کی اطلاع نہیں ہے۔ ان میں سکم، میگھالیہ، انڈومان ونکوبار جزائر، ناگا لینڈ، تریپورہ اور دمن و دیو اور دادر نگر حویلی شامل ہیں۔
16 فروری رات 8 بجے تک صحت و صحت شعبے کے فرنٹ لائن کارکنان کی تعداد87 لاکھ سے زیادہ ہے جنہیں کورونا کی ویکسین دی جاچکی ہیں۔واضح ہو کہ اس ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کا آغاز عزت مآب وزیراعظم نے 16 جنوری 2021 کو کیا تھا۔
184303 سیشن کے ذریعے آج رات 8 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق8720822 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ان میں6107120 ایس سی ڈبلیو( پہلی خوراک) ،16020091 ایس سی ڈبلیو( دوسری خوراک) اور 2453411 ایف ایل ڈبلیو( پہلی خوراک) شامل ہیں۔
نمبرشمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ٹیکہ کاری کے مستفیدین
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
تیسری خوراک
|
1
|
انڈومان ونکوبار جزائر
|
3,847
|
182
|
4,029
|
2
|
آندھرا پردیش
|
3,61,814
|
14,630
|
3,76,444
|
3
|
اروناچل پردیش
|
16,613
|
1,574
|
18,187
|
4
|
آسام
|
1,28,613
|
3,862
|
1,32,475
|
5
|
بہار
|
4,95,717
|
13,309
|
5,09,026
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
9,212
|
144
|
9,356
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
2,82,031
|
5,193
|
2,87,224
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
3,061
|
45
|
3,106
|
9
|
دمن اور دیو
|
1,258
|
30
|
1,288
|
10
|
دہلی
|
2,02,125
|
4,047
|
2,06,172
|
11
|
گوا
|
13,166
|
517
|
13,683
|
12
|
گجرات
|
6,90,074
|
9,278
|
6,99,352
|
13
|
ہریانہ
|
2,01,007
|
3,977
|
2,04,984
|
14
|
ہماچل پردیش
|
82,400
|
1,894
|
84,294
|
15
|
جموں وکشمیر
|
1,45,600
|
1,849
|
1,47,449
|
16
|
جھارکھنڈ
|
2,17,610
|
4,137
|
2,21,747
|
17
|
کرناٹک
|
5,00,491
|
11,985
|
5,12,476
|
18
|
کیرالہ
|
3,67,367
|
3,570
|
3,70,937
|
19
|
لداخ
|
2,904
|
77
|
2,981
|
20
|
لکشدیپ
|
1,776
|
0
|
1,776
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
5,75,728
|
0
|
5,75,728
|
22
|
مہاراشٹر
|
7,08,276
|
4,857
|
7,13,133
|
23
|
منی پور
|
25,452
|
319
|
25,771
|
24
|
میگھالیہ
|
16,053
|
170
|
16,223
|
25
|
میزورم
|
12,330
|
227
|
12,557
|
26
|
ناگا لینڈ
|
11,601
|
341
|
11,942
|
27
|
اڈیشہ
|
4,16,756
|
10,034
|
4,26,790
|
28
|
پڈوچیری
|
6,320
|
193
|
6,513
|
29
|
پنجاب
|
1,06,797
|
1,057
|
1,07,854
|
30
|
راجستھان
|
6,18,919
|
8,791
|
6,27,710
|
31
|
سکم
|
8,543
|
0
|
8,543
|
32
|
تمل ناڈو
|
2,64,283
|
4,936
|
2,69,219
|
33
|
تلنگانہ
|
2,79,237
|
14,205
|
2,93,442
|
34
|
تریپورہ
|
73,814
|
1,491
|
75,305
|
35
|
اترپردیش
|
9,16,568
|
18,394
|
9,34,962
|
36
|
اترا کھنڈ
|
1,15,281
|
1,421
|
1,16,702
|
37
|
مغربی بنگال
|
5,45,299
|
9,821
|
5,55,120
|
38
|
متفرقات
|
1,32,588
|
3,734
|
1,36,322
|
|
مجموعی
|
85,60,531
|
1,60,291
|
87,20,822
|
ٹیکہ کاری مہم کے 31 ویں دن(15 فروری2021) تک مجموعی طور پر435527 افراد کو ویکسین دی جاچکی ہیں۔ ان میں سے299797 مستفیدین کو 10574 سیشن کے ذریعے پہلی خوراک اور135730 ایچ سی ڈبلیو کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 91021 نئے معاملے درج ہوئے۔
80.54 فیصد نئے معاملوں کا تعلق 5 ریاستوں سے ہیں۔
مہاراشٹر ایسی ریاست ہے جہاں سے سب سے زیادہ نئے معاملے 3365 سامنے آئے ہیں۔ کیرالہ میں 2884 نئے معاملے سامنےآئے جب کہ تمل ناڈو تیسرے نمبر ہے جہاں 455 نئے معاملے روشنی میں آئے۔
پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 81 اموات ہوئیں۔
5 ریاستیں ایسی ہے جہاں نئی اموات کی شرح 70.37 فیصد ہے۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات(23) ہوئی۔اس کے بعد کیرالہ میں 13 اور پنجاب میں10 نئی اموات ہوئیں۔
******
ش ح ۔ج ق۔ ر ض
U-NO.1619
(Release ID: 1698384)
|