نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

حکومت نے کھیلوں کے کوٹے کے تحت مرکزی حکومت کی نوکریوں کے لئے 21نئے زمروں کو شامل کیاہے

Posted On: 08 FEB 2021 2:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،08فروری :حکومت نے بھارت سرکارکی وزارتوں اورمحکموں میں گروپ سی میں کسی بھی عہدے کے لئے کھیلوں سے متعلق اعلیٰ شخصیات کی بھرتی کو الیفائی کرنے کی غرں سے ‘‘ملاکھمب ’’اور‘‘سپیک ٹاکرا’’ سمیت کھیلوں کے 21نئے زمروں کو کھیلوں کے زمروں کی فہرست میں شامل کیاہے ۔

کھیلوں میں شامل کئے جانے والے نئے زمروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

 

نمبرشمار

کھیل زمرے کے نام

نمبرشمار

کھیل زمرے کے نام

  1.  

بیس بال

  1.  

باڈی بلڈنگ

  1.  

سائیکل پولو

  1.  

بہرے افراد سے متعلق کھیل

  1.  

شمشیرزنی

  1.  

کوڈو

  1.  

ملاکھمب

  1.  

موٹراسپورٹس

  1.  

نیٹ بال

  1.  

پارا اسپورٹس

(معذورافراد کے اولمپکس اورمعذور افراد کے ایشیائی کھیلوں سمیت کھیلوں کے زمرے کے لئے )

  1.  

پینکیک سائیکل پولو

  1.  

شوٹنگ بال

  1.  

رول بال

  1.  

رگبی

  1.  

سیپاک ٹاکرا

  1.  

سوفٹ ٹینس

  1.  

ٹین پن باولنگ

  1.  

ٹرائی تھلن

  1.  

ٹگ آف وار

  1.  

ووشو

  1.  

ٹینس بال کرکٹ

 

 

نوجوانوں کے اموراورکھیل کو دکے وزیرمملکت جناب کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ۔

*************

( ش ح۔ ع م۔ع آ،10.02.2021)

U-1361

 

 



(Release ID: 1696722) Visitor Counter : 111