وزارات ثقافت

تاریخی یادگاروں کا تحفظ

Posted On: 09 FEB 2021 3:16PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،9 فروری 2021/آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کے تحفظ میں قومی اہمیت کی 3693 یاد گاریں ہیں۔ محفوظ یادگاروں/علاقوں  کے احاطے میں ناجائز قبضوں کو قدیم یادگاریں اور آثار قدیمہ کی سائٹس اور باقیات ایکٹ1958 اور اس کے تحت بنائے گئے  قواعد میں شامل  دفعات کے مطابق  ہٹا دیا گیا ہے۔

حلقوں کے  انچار ج سپرنٹنڈنٹ آثار قدیمہ کو ایک اسٹیٹ آفیسر کے اختیارات بھی دیئے گئے ہیں تاکہ وہ  سرکاری حدود (غیر مجاز قبضوں والوں کو ہٹانے) ایکٹ 1971  کے تحت تجاوزات کو بے دخلی کے  نوٹس/احکامات  جاری کرے۔ تجاوزات  رکھنے اور ان کو ختم کرنے میں بھی   متعلقہ ریاستی حکومت  /پولیس فورس سے مدد طلب کی گئی ہے  اور جہاں  کوئی ثمر آور نتیجہ برآمد نہیں ہوتا ہے، قانونی عدالت میں مقدمات درج کرکے  تجاوزات کے خلاف کارروائی شروع کردی جاتی ہے۔ باقاعدہ گھڑی اور وارڈ عملہ   نجی سیکورٹی اہلکار ،  اسٹیٹ پولیس گارڈ اور سی آئی ایس ایف کو بھی  مختلف   یادگاروں کی حفاظت    اور تحفظ  فراہم کیا گیا ہے۔

ہندستان کے آثار قدیمہ کے سروے میں 24 یادگاروں کے   ایک فہرست موجود ہے،  جس کو  ٹریس نہیں کیا جاسکا ہے ۔ ہندستان کے  آثار قدیمہ کے سروے میں  معائنہ ، پرانے ریکارڈوں، محصولات کے نقشوں اور شائع شدہ رپورٹوں کی  بنیاد پر  فیلڈ دفاتر کے ذریعہ  ناقابل پیروی   (ان ٹریس ایبل)  یادگاروں کی نشاندہی  /شناخت کرنے کی کوشش کی ہے۔

ملک میں مرکزی  طور پر  محفوظ یادگاروں /سائٹس کی ریاست کے مطابق  فہرست

 

نمبر شمار

ریاست کا نام/مرکز کے زیر انتظام علاقے

یادگاروں کی تعداد

  1.  

آندھراپردیش

135

  1.  

اروناچل پردیش

03

  1.  

آسام

55

  1.  

بہار

70

  1.  

چھتیس گڑھ

46

  1.  

دمن اور دیو  (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

11

  1.  

گوا

21

  1.  

گجرات

203

  1.  

ہریانہ

91

  1.  

ہماچل پردیش

40

  1.  

جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

56

  1.  

جھارکھنڈ

13

  1.  

کرناٹک

506

  1.  

کیرالہ

29

  1.  

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

15

  1.  

مدھیہ پردیش

291

  1.  

مہاراشٹر

286

  1.  

منی پور

01

  1.  

میگھالیہ

08

  1.  

میزورم

01

  1.  

ناگالینڈ

04

  1.  

این اسی آر ۔ دہلی

173

  1.  

اوڈیشہ

80

  1.  

پڈوچیری (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

07

  1.  

پنجاب

33

  1.  

راجستھان

163

  1.  

سکم

03

  1.  

تلنگانہ

08

  1.  

تمل ناڈو

412

  1.  

تریپورہ

08

  1.  

اترپردیش

743

  1.  

اتراکھنڈ

43

  1.  

مغربی بنگال

135

 

کل

3693

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے وزیر  (آزادانہ چارج)  جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا  میں  ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-1332



(Release ID: 1696627) Visitor Counter : 143