پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ملک میں گھریلو ایل پی جی صارفین کی تعداد 28.9 کروڑ

Posted On: 03 FEB 2021 2:05PM by PIB Delhi

 

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں یکم جنوری، 2021 تک گھریلو لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) استعمال کرنے والوں کی تعداد 28.90 کروڑ ہے۔ ایل پی جی کے علاوہ، 70.75 لاکھ گھریلو صارفین پائپ سے پہنچائی جانے والی قدرتی گیس (پی این جی) کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔ فی الحال، قومی سطح پر ایل پی جی کی کوریج 99.5 فیصد ہے۔ ریاست وار ایل پی جی کوریج یکم جنوری، 2021 تک درج ذیل ہے:

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ایل پی جی کوریج

چنڈی گڑھ

102.1%

دہلی

124.4%

ہریانہ

126.5%

ہماچل پردیش

122.1%

جموں و کشمیر

132.3%

لداخ

173.0%

پنجاب

142.9%

راجستھان

109.3%

اتر پردیش

106.4%

اتراکھنڈ

116.5%

انڈمان اور نکوبار

116.2%

اروناچل پردیش

85.2%

آسام

98.4%

بہار

78.1%

جھارکھنڈ

76.1%

منی پور

97.6%

میگھالیہ

48.0%

میزورم

115.5%

ناگالینڈ

69.8%

اوڈیشہ

80.3%

سکّم

108.3%

تریپورہ

78.0%

مغربی بنگال

99.5%

چھتیس گڑھ

77.1%

دادرا اور نگر حویلی

83.1%

دمن اور دیو

74.1%

گوا

147.7%

گجرات

74.7%

مدھیہ پردیش

85.2%

مہاراشٹر

103.4%

آندھرا پردیش

101.6%

کرناٹک

109.0%

کیرالہ

111.7%

لکشدیپ

87.7%

پڈوچیری

98.6%

تمل ناڈو

101.0%

تلنگانہ

120.9%

کل ہند

99.5%

 

*****

ش ح ۔ ق ت

U:1142

 



(Release ID: 1694999) Visitor Counter : 152