صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ویکسین کو شروع کیا جانا
ملک گیر سطح پر ایک بڑی مشق کے حصے کے طور پر تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 125 ضلعوں پر محیط 286 سیشن مقامات پر کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دینے سے متعلق ایک نقلی مشق منعقد ہوئی
ٹیکہ لگانے والے تقریباً 114100 رضاکاروں کو تربیت دی گئی
75لاکھ سے زیادہ مستفدین نے کو-ون سافٹ ویئر پر رجسٹریشن کرایا
ٹیکہ لگانے سے جڑی باریک سے باریک باتوں پر غور کیاگیا
Posted On:
02 JAN 2021 9:21PM by PIB Delhi
نئی دہلی13،جنوری2021
ہندوستان کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف اپنی لڑای میں بہت سی اونچائیوں کو چھونے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، چونکہ ملک کووڈ-19 کا ٹیکہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔ ایسے میں صحت وخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت گزشتہ کچھ ماہ سے اس ویکسین کو متعارف کرانے کی تیاری میں پوری طرح سرگرم نظر آرہی ہے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کووڈ-19 ویکسین کو شروع کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں اور ان تیاریوں میں ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور دیگر مریضوں کا اشتراک بھی حاصل ہے۔
آج ملک گیر سطح پر ایک بڑی مشق کے حصے کے طور پر تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تمام 125 ضلعوں میں پھیلے 286 سیشن مقامات پر شروع سے آخر تک آج کووڈ کا ٹیکہ لگانے کی فرضی مشق کی گئی۔ ہر ضلع نے تین یا ا س سے زیادہ مقامات پر مشق کا اہتمام کیا، جن میں پبلک(سرکاری) صحت کی سہولیات (ضلع اسپتال، میڈکل کالج) نجی اسپاتل اور گاؤں یا شہری آؤٹ ریچ مقام شامل تھے۔ سبھی ریاستی اور ضلع افسروں کو اس فرضی مشق کے آپریشنل رہنما خطوط کے بارے میں تربیت دی گئی۔ اس مشق کا مقصد کووڈ19 ٹیکہ کاری کے لئے صحت کے نظام میں طے کیے گئے نظام کا ٹسٹ کرنا اور بلاک، ضلع اور ریاستی سطح پر نفاذ، منصوبہ بندی اور رپورٹنگ کے لئے بہتر ماحول میں کو-ون ایپلیکشن کے استعمال آپریشنل عمل پذیری تک رسائی کرنا تھا۔ ہ مشق ریاست، ضلع وبلاک اور اسپتال کے افسروں کو کووڈ-19 رول آؤٹ کے سبھی پہلوؤں سے واقف کرانے کے لئے بھی منعقد کی گئی۔
ملک بھر کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے صبح 9 بجے سے یہ مشق خوش اسلوبی سے شروع کی۔ اس ایک دن کی مشق کے تحت ٹیکہ کاری کے حقیقی دن کا سیمولیشن یعنی نقل کرتے ہوئے مستفدین کے ڈیٹا کو اپ لوڈ کرنے سے لے کر سیشن کے مقام کی تقسیم اور بہت چھوٹی منصوبہ بندی، ویکسین کی تقسیم، ٹسٹ مستفیدین کے ساتھ سیشن کے مقام کا بندوبست، رپورٹنگ کا طریقہ کار وغیرہ تک کے کاموں کو شامل کیاگیا تھا۔
سیشن والے سبھی مقامات پر ٹیکہ کاری کے بعد منفی واقعات (اے ای ایف آئی) سے نمٹنے کی تیاری اور کال سینٹرس کے کام کاج کو بھی پر کیاگیا۔ ضلع کلکٹروں کی جانب سے اس مشق کی نگرانی کی گئی۔ ضلع میں اس مشق کا اختتام ڈی بریفنگ میٹنگوں کے ساتھ ہوا، جن میں دن بھر میں سامنے آئے معاملوں اور چیلنجوں کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ ضلع اور ریاستی سطح پر ریاستوں کا فیڈ بیک لینے کے لئے مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے دن بھر ان کے ساتھ لگاتار رابطہ بنائے رکھا۔ ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے مشق کے کامیاب انعقاد پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔جس میں آپریشنل پروسیز (عمل) اور کو-ون سافٹ ویئر کے ساتھ اس کا تعلق شامل تھا۔
کو-ون سافٹ ویئر صحت وخاندانی بہبود کی وزارت ایم او ایچ ایف ڈبلیو کی طرف سے تیار کیاگیا ہے تاکہ ویکسین کے بھنڈار (اسٹاک) ان کے اسٹوریج کے درجہ حرارت اور کووڈ19 ٹیکے کے لئے مستفیدین کی انفرادی ٹریکنگ کے بارے میں صحیح معلومات لی جاسکے۔ یہ سافٹ ویئر اندراج کرانے سے پہلے مستفیدین، ان کے ویری فیکیشن کے لئے خود بخود سیشن ایلوکیشن (تقسیم) کے وسیلے سے سبھی سطحوں پر پروگرام منیجرس کی مدد کرے گا اور ویکسین شیڈول کی کامیاب تکمیل ہونے کے بعد ایک ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ تیار کیا جائے گا۔ اب تک کو-ون سافٹ ویئر پر 75 لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
کووڈ-19 ویکسین کی ملک بھر میں کنٹرول والے ماحول میں آخری سطح تک ڈلیوری ہوسکے۔ یہ یقینی بنانے کے لئے کافی کولڈ چین بنیادی ڈھانچہ موجود ہے۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم شروع کرنے کے لئے سرینج اور دیگر لاجسٹک سامان کی سپلائی بھی کافی تعداد میں یقینی بنائی گئی ہے۔ ٹیکہ کاری مقامات پر اپنائے جانے والے عمل کے لئے لگ بھگ 114100 ٹیکہ لگانے والوں کو تربیت دی گئی ہے، جس میں مستفیدین کا ویری فیکیشن، ٹیکہ کاری، کولڈ چین اور لاجسٹک منیجمنٹ شامل ہے۔ اس کے علاوہ بائیو میڈیکل ویسٹ منیجمنٹ، اے ای ایف آئی منیجمنٹ اور کو-ون سافٹ ویئر اس کی جانکاری اپ لوڈ کیا جانا بھی شامل ہے۔
آندھرا پردیش، آسام، پنجاب اور گجرات سمیت چار ریاستوں میں 28 اور 29 دسمبر 2020 کو تمام آپریشنل پلاننگ اور آئی ٹی پلیٹ فارم کا فیلڈ ٹسٹ کیاگیا تھا اور حاصل فیڈ بیک کی بنیاد پر آئی ٹی پلیٹ فارم پر معمولی اضافہ کیاگیا ہے۔
جن ضلعوں اور مقامات میں مشق کی گئی تھی ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
دو جنوری 2021 کو مشق کرنے والے مقامات
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
ضلعوں کی تعداد
|
سیشن مقامات کی تعداد
|
ضلع سیشن مقامات کی تعداد
|
سیشن مقامات کی تعداد
|
1
|
انڈومان اینڈ نکوبار جزائر
|
1
|
2
|
ساؤتھ انڈمان
|
2
|
2
|
آندھرا پردیش
|
13
|
39
|
سری کاکلم
|
3
|
وزیانگرم
|
3
|
وشاکھاپٹنم
|
3
|
ایسٹ کوداوری
|
3
|
ویسٹ گوداوری
|
3
|
کرشنا
|
3
|
گنٹور
|
3
|
پرکاسم
|
3
|
نلور
|
3
|
چتٹور
|
3
|
کڈپا
|
3
|
اننت پورم
|
3
|
کومول
|
3
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1
|
2
|
ایٹا نگر
|
2
|
4
|
آسام
|
3
|
3
|
گواہاٹی
|
1
|
کامروپ
|
1
|
کھانا پارا
|
1
|
5
|
بہار
|
3
|
9
|
پٹنہ
|
3
|
جموئی
|
3
|
مغربی چمپارن
|
3
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
3
|
چنڈی گڑھ
|
3
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
7
|
21
|
بلاسپور
|
3
|
گوریلا-پیندارا مرواہی
|
3
|
رائے پور
|
3
|
سورگوجا
|
3
|
بستر
|
3
|
راجنند گاؤں
|
3
|
ڈرگ
|
3
|
8
|
دادر ونگر حویلی ودمن ودیو
|
1
|
3
|
ڈی این ایچ
|
3
|
9
|
دہلی
|
3
|
3
|
سینٹرل ڈسٹرک
|
1
|
شاہدرہ
|
1
|
ساؤتھ ویسٹ
|
1
|
10
|
گوا
|
1
|
3
|
گوا
|
3
|
11
|
گجرات
|
4
|
12
|
داہود
|
3
|
بھاؤنگر کارپوریشن
|
3
|
والساد
|
3
|
آنند
|
3
|
12
|
ہریانہ
|
1
|
4
|
پنچکولہ
|
4
|
13
|
ہماچل پردیش
|
1
|
3
|
شملہ
|
3
|
14
|
جموں وکشمیر
|
3
|
9
|
سرینگر
|
3
|
جموں
|
3
|
کلگام
|
3
|
15
|
جھارکھنڈ
|
6
|
13
|
رانچی
|
3
|
سمڈیگا
|
2
|
ایسٹ سنگبھوم
|
2
|
پاکور
|
2
|
چترا
|
2
|
پلامو
|
2
|
16
|
کرناٹک
|
5
|
16
|
شیوموگا
|
3
|
بنگلورو
|
4
|
بیلگاوی
|
3
|
میسور
|
3
|
کلبرگی
|
3
|
17
|
کیرالہ
|
4
|
6
|
تھرواننت پورم
|
3
|
ادکّی
|
1
|
پلاکد
|
1
|
وینند
|
1
|
18
|
لداخ
|
1
|
3
|
لداخ
|
3
|
19
|
لکشدیپ
|
1
|
1
|
کواراتی
|
1
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
1
|
3
|
بھوپال
|
3
|
21
|
مہاراشٹر
|
4
|
12
|
پنے
|
3
|
ناگپور
|
3
|
جلنا
|
3
|
نندوبار
|
3
|
22
|
منی پور
|
2
|
10
|
امپھال ویسٹ
|
5
|
|
تھوبال
|
5
|
23
|
میگھالیہ
|
2
|
5
|
ایسٹ کھاسی ہلس
|
4
|
|
|
ویسٹ گارو ہلس
|
1
|
24
|
میزورم
|
1
|
2
|
ایزوال
|
2
|
25
|
ناگالینڈ
|
1
|
3
|
دیماپور
|
3
|
26
|
اڈیشہ
|
31
|
31
|
31 ڈسٹرکٹ
|
31
|
27
|
پڈوچیری
|
4
|
9
|
پڈوچیری
|
4
|
کرائیکال
|
3
|
ماہے
|
1
|
ینم
|
1
|
28
|
پنجاب
|
1
|
3
|
پٹیالہ
|
3
|
29
|
راجستھان
|
7
|
19
|
بھلوارہ
|
2
|
جے پور
|
4
|
کرولی
|
2
|
اجمیر
|
2
|
بھونیشور
|
4
|
جودھپور
|
2
|
بیکانیر
|
3
|
30
|
سکم
|
1
|
1
|
گانگٹوک
|
1
|
31
|
تمل ناڈو
|
4
|
11
|
چنئی
|
3
|
نیل گری
|
3
|
ترونوویلی
|
3
|
پونمالی ایچ یو ڈی
|
2
|
32
|
تلنگانہ
|
2
|
7
|
حیدر آباد
|
4
|
محبوب نگر
|
3
|
33
|
تریپورہ
|
1
|
3
|
اگرتلہ (ویسٹ تریپورہ)
|
3
|
34
|
اترپردیش
|
1
|
6
|
لکھنؤ
|
6
|
35
|
اتراکھنڈ
|
1
|
3
|
دہرہ دون
|
3
|
36
|
مغربی بنگال
|
1
|
3
|
چوبیس پرگنہ
|
3
|
|
میزان
|
125
|
286
|
|
286
|
...............................................................
ش ح، ح ا، ع ر
U-363
(Release ID: 1688716)
Visitor Counter : 227