وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کی طرف سے لوگوں کو مکر سنکرانتی کی مبارکباد

Posted On: 14 JAN 2021 9:40AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی مکر سنکرانتی کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

"देशवासियों को मकर संक्रांति की बहुत-बहुत बधाई। मेरी कामना है कि उत्तरायण सूर्यदेव सभी के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करें।

 

ہر کسی کو مکر سنکرانتی کی مبارک باد!

مکر سنکرانتی ہندوستان کے کئی حصوں میں جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے یہ مبارک تہوار ہندوستان کی کثرت اور  ہماری روایات کی متحرک عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سے بنیادی فطرت کے احترام کی اہمیت کی بھی تصدیق ہوتی ہے۔

 

 

******

 

 

 

 

ش  ح ۔ع  س۔ ر ض

U-NO.367



(Release ID: 1688454) Visitor Counter : 210