وزارت خزانہ

سویورین گولڈ بانڈ اسکیم 21-2020 (سیریز IX) اجرائی قیمت

Posted On: 26 DEC 2020 2:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی 26 دسمبر 2020:حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر ایف۔ نمبر 4 (4) -بی / (ڈبلیو اینڈ ایم) / 2020 مورخہ 9 اکتوبر 2020 کے مطابق سویرین گولڈ بانڈ 2021-20 (سیریز IX) جاری کرنے کا سلسلہ  28دسمبر 2020سے یکم جنوری 2021 تک جاری رہے گا اور تصفیہ کی  تاریخ 05 اگست 2021 ہے۔

خریداری کی مدت کے دوران بانڈ کی اشیا کی قیمت 5 گرام (پانچ ہزار روپے) فی گرام ہوگی ، جیسا کہ آر بی آئی نے بھی 24 دسمبر 2020 کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں شائع کیا ہے۔

حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا سے مشاورت کے بعد ، ان سرمایہ کاروں کو ، جو آن لائن درخواست دیں گے اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے ادائیگی کریں گے، اجرائی قیمت  پر 50 روپے فی گرام چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے سرمایہ کاروں کے لئے سونے بانڈز کی اجرائی قیمت 4،950 روپے (4،950 روپے) فی گرام ہوگی۔

******

 

م ن۔ ر ف ۔ س ا

U: 8444


(Release ID: 1683933) Visitor Counter : 156