سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

NBCFDCاور اپولو میڈاسکل نے NBCFDCکے کو- فنڈنگ کا استعمال کرتے ہوئے اوبی سی برادریوں سے تعلق رکھنے والی نرسوں اور ادویہ سازوں کو اور EBCافراد کو ویکسین دینے کی تربیت فراہم کرنے کے لئے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے

Posted On: 24 DEC 2020 4:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی 24 دسمبر 2020: سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت پسماندہ طبقوں کی مالی امداد اور ترقی کے قومی کارپوریشن (NBCFDC)اوراور اپولو میڈاسکل نے آج ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں جس کی روسے دیگر پسماندہ طبقات کی برادریوں سے تعلق رکھنے والی نرسوں اور ادویہ سازوں اور اقتصادی طور پر پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنےو الوں کو ویکسین دینے سے متعلق تربیت فراہم کی جائے گی اور اس میں NBCFDCکے کو-فنڈنگ کا استعمال کیا جائے گا۔ نیر مندی کے اضافے کی یہ 9 روزہ ٹریننگ ای لرننگ اور باقاعدہ ورکشاپ کے طریقے سے دی جائے گی اور اس سلسلے میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت حکومت ہند، جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق کام کیا جائے گا۔

اگلے چند مہینوں میں اس سمجھوتے کے تحت چند ہزار لوگوں کو ٹریننگ دی جائے گی جو کووڈ19 سے بچاؤ کے لئے بھارت کے کروڑوں اقرار نامے پر ڈی جی ایم، NBCFDC جناب سریش کمار شرما اور اپولو میڈاسکل کے CEOڈاکٹر سرینواس راؤ بھی موجود تھے۔

******


 

 

م ن۔ ر ف ۔ س ا

 

U: 8392



(Release ID: 1683481) Visitor Counter : 71