وزارت خزانہ

حکومت کیرن انرجی پی ایل سی اور کیرن یوکے ہولڈنگس  لمیٹڈ کے سلسلے میں پنچاٹ کیس کا مطالعہ کرے گی

Posted On: 23 DEC 2020 2:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی،23/دسمبر 2020،  یہ کہا کیا گیا ہے کہ کیرن انرجی پی ایل سی اور کیرن یوکے ہولڈنگس لمیٹڈ کے درمیان   ہوئے معاہدے میں ، جو کہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور تحفظ کے لئے بھارت-برطانیہ کے درمیان ہوا تھا، آئے خلاف فیصلے کا حکومت ہند مطالعہ کرے گی۔

حکومت اپنے مشیروں سے مشاورت کرکے فیصلے اور اس کے تمام پہلوؤں کا بغور مطالعہ کرے گی۔  اس طرح کی مشاورت کے بعد، حکومت آئندہ کی کارروائی کے بارے میں مناسب اقدام سے قبل اس کے تمام قانونی پہلوؤں پر غور وخوض کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-8346

م ن۔   ج ق ۔  ت ع۔



(Release ID: 1682933) Visitor Counter : 175