صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کل پنجی میں گوا کی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے
Posted On:
18 DEC 2020 5:39PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18؍ دسمبر ، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 19 اور 20 دسمبر 2020 کو گوا (پنجی) کا دورہ کریں گے اور 19 دسمبر 2020 کو گوا کے 60ویں یوم آزادی کی تقریبات کے آغاز میں شرکت کریں گے۔
***************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:8220
(Release ID: 1681805)
Visitor Counter : 159