صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہندنے جناب پرنب مکھرجی کو ان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 DEC 2020 12:05PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدرجمہوریہ ہند ، جناب پرنب مکھرجی کوآج (11دسمبر ، 2020) راشٹرپتی بھون میں ان کی  سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ  کے ساتھ ساتھ راشٹرپتی بھون کے  عہدیداران  نےبھی  جناب پرنب مکھرجی کی تصویر  کے سامنے  انھیں گلہائے عقیدت  پیش کئے ۔

***************

 

م ن ۔ ن ا۔ع آ

U-8010


(Release ID: 1679972) Visitor Counter : 158