وزارتِ تعلیم

مرکزی وزیر تعلیم نے کووڈ-19 وبا کے دوران اسکولی تعلیمی  محکمے کے ذریعہ  کی گئی  پہلوؤں  کا مجموعہ جاری کیا

Posted On: 27 NOV 2020 5:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27نومبر 2020/ مرکزی وزیر تعلیم جناب  رمیش پوکھریال نشنک نے  آج نئی دہلی میں ورچوئل طریقے سے کووڈ19 وبا کے دوران  اسکولی تعلیمی محکمہ کے ذریعہ   کی گئی مختلف پہلوؤں کا ایک مجموعی جاری کیا۔

مرکزی وزیر نے کہاکہ سال 21-2020 میں کووڈ -19 وبا نے  ایک غیر مثالی  عوامی  صحت ہنگامی صورتحال پیدا کردی ہے، جس سے دنیا کے  تقریباً  ملک  اور علاقے متاثر ہوئے ہیں۔  انہوں نے کہاکہ  کووڈ وبا نے  معمول کی زندگی میں بہت پیچیدہ  اور سنجیدہ  رکاوٹیں   پیدا کردی ہیں اور  اس نے بچوں کو  کافی  متاثر کیا ہےا ور اس کی وجہ سے  ملک بھر کے   اسکولوں کو بند بھی کرنا پڑا ہے۔

 مجموعہ جاری کرنے کے موقع پر  جناب پوکھریال نے اس بات پر روشنی جاری کہ اسکولی تعلیم اور خواندگی محکمے میں  کئی پہلیں  کی  ہیں۔  ان میں پردھان منتری ای ودیا ، پرگیاتا گائیڈ لائن ، سائیکو سوشل سپورٹس کے لئے منو درپن، ، ای  کنٹینٹ (ای مواد) اور متبادل ، تعلیمی  کلینڈر شامل ہیں جس سے طلبا کا  اسکول جانا   یقینی ہوسکے  اور وہ کووڈ وبا کے دوران  اپنی پڑھائی میں    پیچھے نہ رہ پائیں۔   انہوں نے اس بات پر خوشی ظاہر کی کہ   ان پہلوں نے  وبا کے  اثرات کو  کم کرنے میں بھی  اہم رول  ادا کیا ہے۔  وزارت اب تک پڑھانے   اور سیکھنے کے طریقے  کو پھر سے تیار کرنے  اور موجودہ کووڈ چیلنجز  کے دوران بھی مطالعہ جاری رکھنے  کے کئی اقدام کے ساتھ   آگے آیا ہے۔ مرکزی وزیر نے  گھر پر ہی  اسکولی تعلیم کے  صحت مند مرکب کے ذریعہ   کوالٹی تعلیم  دینے کے   کئی نئے   مناسب طریقوں کو   پیش کرنے  کی  وزارت کے افسران کی  کوششوں کی  ستائش کی۔

کووڈ -19 وبا کے دوران اسکولی تعلیمی محکمے  کی گئی پہلو  کی مجموعے کے لئے   لنک پر  کلک کریں۔

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-7644



(Release ID: 1676727) Visitor Counter : 174