وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 16 NOV 2020 5:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 نومبر ،           وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر نتیش کمار جی کو مبارکباد۔ میں اُن تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنھوں نے بہار حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ این ڈی اے کنبہ ایک ساتھ مل کر بہار کی ترقی کے لیے کام کرے گا۔ میں بہار کی فلاح وبہبود کے لیے مرکز کی طرف سے ہر ممکن امداد کا یقین دلاتا ہوں‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:7283      



(Release ID: 1673300) Visitor Counter : 89