وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے منڈی، ہماچل پردیش میں سڑک حادثہ کے دوران ہونے والی اموات پر غم کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 NOV 2020 10:43AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16 /نومبر 2020 ۔  وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے منڈی، ہماچل پردیش میں سڑک حادثہ کے دوران ہونے والی اموات پر رنج وغم کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ‘‘ ہماچل پردیش کے منڈی میں سڑک حادثہ کی خبر سے کافی دکھ ہوا ہے۔سرکار راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔اس حادثہ میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہری ہمدردی  کا اظہار کرتا ہوں اورزخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔’’

 

******

م ن۔  ق ت ۔ ج ا

U-NO.7264


(ریلیز آئی ڈی: 1673103) وزیٹر کاؤنٹر : 156