کوئلے کی وزارت

کاروباری کوئلہ کان کی نیلامی کا 6 واں دن

Posted On: 07 NOV 2020 2:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی 07 نومبر :

جھارکھنڈ کی 1 کوئلہ کان کی نیلامی کاروباری کوئلہ کان کی نیلامی کے چھٹے دن رکھی گئی۔

نیلامی کے لئے رکھے گئے کان کے کل ارضیاتی ذخائر 4 ایم ٹی پی اے کے پی آر سی کے ساتھ 176.33 ایم ٹی کا تھا۔

ای نیلامی میں بولی دہندگان کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا کیونکہ کان میں فلور قیمت کے مقابلے میں اچھا پریمیم راغب کر رہا تھا۔

چھٹے دن کے نتائج درج ذیل ہیں۔

 

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ایم ٹی پی اے)

ارضیاتی ذخائر (ایم ٹی)

آخری بولی پیش کرنے والا

فلور قیمت (%)

حتمی

آفر

(%)

کان کی پی آر سی پر مبنی پیدا ہونے والا ریوینیو

(روپئے، کروڑ میں)

1

گوندلپارا

جھارکھنڈ

4.00

176.33

اڈانی

انٹرپرائزز

لمٹیڈ/ 146820

4

20.75

520.92

 

                                       **************

 

 

م ن۔ ن ا۔ م ف

U: 7035



(Release ID: 1671159) Visitor Counter : 93