کوئلے کی وزارت

تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا چوتھا دن

Posted On: 05 NOV 2020 6:12PM by PIB Delhi

تجارتی کوئلہ کانوں  کی نیلامی کے چوتھے دن دو کوئلہ کانیں (ایک مدھیہ پردیش میں اور ایک جھارکھنڈ میں)  نیلامی کے لئے پیش کی گئیں۔

  • نیلامی کے لئے  کل ارضیاتی ذخیرے  83.63 ایم ٹی  جس کی  مجموعی پی  آرسی ۔1.4 ایم ٹی پی اے ہے۔
  • ای۔ نیلامی میں بولیاں لگانے والوں کی طرف سے زبردست مقابلہ آرائی دیکھنے میں آئی او دونوں کانوں کے لئے    مقرر ہ قیمت سے بہت زیادہ  بولی لگائی گئی۔

چوتھے دن کی نیلامی  کے نتائج اس طرح ہیں:

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ایم ٹی پی ایس)

ارضیاتی ذخیرے   (ایم ٹی)

ترجیحی بولی لگانے والے

فلور پرائز(%)

قطعی پیش کش (%)

سالانہ حاصل شدہ مالیہ جو  کان کی  پی سی آر پر مبنی ہے

(روپے کروڑ میں

1

راج ہرا نارتھ (سنٹرل اینڈ ایسٹرن)

جھارکھنڈ

0.75

20.27

فیئر مائن کاربنس پرائیویٹ لمیٹیڈ /149447

4

23.00

119.14

2

ساہا پور  ایسٹ

مدھیہ پردیش

0.70

63.36

چاؤ گلے  اینڈ کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ/148516

4

41.00

142.51

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-6985

                          



(Release ID: 1670534) Visitor Counter : 91