وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی ہریانہ کے یوم تاسیس پر اس کے عوام کو مبارکباد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 NOV 2020 10:03AM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم نومبر ،2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے یوم تاسیس پر اس کے عوام کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا ’’بھارت کی تاریخ میں اہم مقام رکھنے والے ہریانہ کے سبھی باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی تہہ دل سے مبارکباد۔ خوشحالی اور ترقی کی علامت یہ ریاست ترقی کے نئی – نئی اونچائی حاصل کرتا رہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 6859
(ریلیز آئی ڈی: 1669260)
وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam