امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
اس سال ایم ایس پی میں دھان کی ریکارڈ خرید کا اندازہ ہے-جناب پیوش گوئل
سستی پیاز کو یقینی بنانے کے لئے حکومت سرگرم قدم اٹھا رہی ہے، آلو کی قیمتوں میں سدھار کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کی کوششیں
دالوں کی قیمتوں میں اعتدال لانے کے لئے قدم اٹھائے جارہے ہیں
Posted On:
30 OCT 2020 6:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30 اکتوبر 2020/فوڈ کارپوریشن آف انڈیا اور ریاستی ایجنسیاں گزشتہ سال 627 ایل ایم ٹی دھان کی خریداری کے مقابلے رواں خریف فصل موسم کے دوران 742 ایل ایم ٹی دھان کی ریکارڈ مقدار کی خریداری کے لئے تیار ہیں۔ خریف 21-2020 کے لئے خریداری مراکز کی تعداد میں 30709سے بڑھاکر 39122 کردی گئی ہے صارفین کے امور اور عوامی تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل نےمیڈیا سے بات چیت میں یہ بتاتے ہوئے کہا کہ بازار میں دھان کی شروعاتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے خریداری کا سیزن 26 ستمبر 2020 تک قائم کیا گیا تھا۔
اس سال دھان کی ریکارڈ خریداری کا اندازہ ہے
|
خریداری مراکز کی تعداد
|
خریداری کی مقدار
ایل ایم ٹی میں
|
فائدہ حاصل کرنے والے کسانوں کی تعداد (کروڑ میں)
|
کسانوں کو ایم ایس پی کی ادائیگی (کروڑ روپے میں)
|
20-2019
خریف فصل
|
30.709
|
627
|
1.24
|
1،15،172
|
21-2020
(پروجیکٹ)
|
39،122
|
742
|
1.57
|
1،40،078
|
فی صد اضافہ
|
27 فی صد
|
18فی صد
|
26 فی صد
|
21 فی صد
|
شمال سے جنو ب تک ،دھان کی ریکارڈ خریداری
وزیر موصوف نے سستی پیار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فعال اقدام کے بارے میں بھی بتایا۔ درمیانہ درجے کے اس بحران کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
پیار کی برآمد پر 14 ستمبر 2020 کے فعال پابندی عائد کی گئی ہے ۔ ڈی جی ایف ٹی نے بھی پیاز فروخت کاروں کے ذریعہ درآمد میں آسانی فراہم کررہا ہے۔ لازمی اشیا ایکٹ کو تاجروں کے لئے 25 ایم ٹی کی پیاز اسٹاک ہے خردہ فروخت کاروں کے لئے دو ایم ٹی 23 اکتوبر 2020 سے نافذ العمل ہے۔ پیاز کے بیجوں کی 2020 سے پابندی ہے اور پیاز کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے لوگوںکو
ر احت دینے کے لئے اضافی یا بفر اسٹاک سے پیاز فراہم کیا جارہاہے۔
جناب پیوش گوئل نے یہ بھی کہا کہ حکومت اس بات کو بھی یقینی بنارہی ہے کہ آلو کی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے اقدام اٹھائے جائیںَ آلو پر درآمد ڈیوٹی پہلے تیس فی صدتھی، جو اب 31 جنوری 2021 تک آلو کے درآمد کے لئے دس ایل ایم ٹی کا کوٹہ نوٹی فائی کیا گیا ہے۔
اسی طرح دالوں کی قیمت کو کم کرنے کے ئے قدم اٹھائے گئے ہیں۔ تین دالوں میں کھدرا دخل اندازی ہوئی ہے ، یعنی مونگ ، اڑد اور توار دال کی بفر اسٹاک سے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو سپلائی کرکے ۔ بفر اسٹاک سے تور کے ایل ٹی کو اگلے پندرہ دنوں میں کھلے بازار میں فروخت کے ذریعہ نمٹایا جانا ہے۔
******
م ن۔ ش ت۔ج
Uno-6837
(Release ID: 1668977)
Visitor Counter : 196