جل شکتی وزارت

جل جیون مشن کے تحت گرانڈ آئی سی  ٹی چیلنج کو زبردست ردعمل ملا؛ ماہر دیہی آبی سپلائی نظام بنانے کے لئے  لائف ’انٹرنیٹ آف تھنگ‘ ایکو سسٹم کی تخلیق کرنے کا ہدف

Posted On: 19 OCT 2020 6:23PM by PIB Delhi

Image

نئی دہلی، 19 اکتوبر  2020/ گرانڈ چیلنج، خیالات کے مرحلے اور ڈی ایشن ایڈیشن اسٹیج) ، تجرباتی فروغ کے مرحلے  (پروٹوٹائپ ڈیولپمنٹ اسٹیج)اور تعیناتی کے مرحلے (ڈیولپمنٹ اسٹیج)  پر امداد فراہم  کرے گا۔ یہ پائلٹ پروجیکٹ سو دیہاتوں میں نافذ ہوگا۔   سب سے  اعلی حل دینے والے شراکت دار کو  50 لاکھ روپے  اور ہر رنر اپ کو  20،20لاکھ روپے نقد انعام دیاجائے گا ۔  اس میں کامیاب ہونے والے ڈیولپرس کو اپنے حل کو   پختہ بنانے کے لئے  این ای آئی ٹی وائی  حمایت والے   انکیوبیٹر میں  بھی  شامل ہونے کا  موقع دیاجائے گا  ۔ اس سے آتم نربھر بھارت  ڈیجیٹل انڈیا اور میک ان انڈیا جیسے  نظریات اور کوششوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

مرکزی حکومت کی  حوصلہ افزا پروگرام  جل جیون مشن  (جے جے ایم)  کو 2024 تک ہر ایک دیہی  کنبے تک  کارگر گھریلو  نل پانی کے کنکشن (ایف ایچ ٹی سی) دینے کے لئے   ریاستوں کی شراکت داری کے بعد نافذ کیاجارہا ہے۔ یہ پروگرام کی  اہم توجہ غیر مدتی بنیاد پر گھریلو سطح پر  جیسے باقاعدہ  طور سے وافر مقدار اور مقررہ کوالٹی کے پانی کی سپلائی پر ہے۔ اس میں  پروگرام کی منظم طریقے سے نگرانی  اور معیار کو  یقینی بنانے کے لئے  خودکاربنیاد پر  اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے  جدید تکنیکوں  کے استعمال کو    لازمی بنادیا ہے۔ آبی سپلائی کے ڈھانچے کو ڈیجٹلائزیشن میں  ملک کی کچھ بڑے  سماجی   مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت ہے۔ سب سے اہم ہے کہ   یہ مستقبل کے چیلنجوں  کا پیشگی اندازہ لگانے اور  ان کے حل کے لئے مدد کرے گا۔

 

م ن۔   ش ت۔ج

Uno-6532

 


(Release ID: 1666004) Visitor Counter : 156