زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان، زراعتی اشیا کے لئے، نئی مارکیٹ رسائی کا آغاز

Posted On: 15 OCT 2020 7:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16 اکتوبر 2020:  ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان ،باہمی تجارتی تعلقات میں نمایاں کامیابی  حاصل ہوئی ہے ۔ حکومت ہند کی زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت  میں  ،پیڑپودوں کے تحفظ  کی قومی تنظیم (این پی پی او) اور بھوٹان کی شاہی سرکار  کی زراعت اور جنگلات کی وزارت اور بھوٹان کی زرعی اور خوراک کی ضابطہ اتھارٹی (بی اے ایف آر اے )نیز  بھوٹان میں ہندوستان کے سفارتخانے کےمابین   قریبی تعاون  سے ،بھوٹان سے ہندوستان کے لئے، سیب  ،آلو ، مندیرن  ، ادرک اور سپاری جبکہ ہندوستان سے بھوٹان کے لئے، ٹماٹر ، پیاز اور اوکرا  کے لئے کھلی  مارکیٹ رسائی  کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

 

 

*************

  م ن۔اع ۔رم

U- 6444


(Release ID: 1665081) Visitor Counter : 159