وزارت خزانہ

جی ایس ٹی معاوضہ محصول  میں  ،کمی کو پورا کرنے کے لئے،  ریاستوں کے لئے  خصوصی ونڈو

Posted On: 15 OCT 2020 6:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16 اکتوبر 2020:  اختیار -1 کے تحت  ریاستوں کو 1.1 لاکھ کروڑروپے کے قرضے کی ایک خصوصی ویڈو فراہم کرائی جانی تھی، اور اس  سے بالاتر ، ان کی مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار کے  0.5 فیصد کی اضافی  کھلی منڈی  کے قرضوں کے لئے منظوری بھی شامل ہے۔مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار کے 0.5 فیصد کی  کھلی منڈی کے قرضوں کے لئے منظوری کو وزارت خزانہ نے 13 اکتوبر کو جاری کردیا ، یہ اقدام اہلیت کے لئے تیار کردہ  اصلاحی شرائط میں نرمی کرکے  اٹھایا گیا ہے۔علاوہ ازیں اختیار – 1 کے تحت   ریاستیں  اپنے غیر استعمال شدہ  قرضوں  کو اگلے مالی برس  میں  لے جانے کے لئے اہل ہوں گی۔

خصوصی ونڈو کے تحت ، 1.1 لاکھ کروڑروپے کی تخمینی  کمی  ( مجموعی طورپر تمام ریاستو ں کے لئے ) حکومت ہند کے ذریعہ  مناسب مرحلوںمیں قرض دی جائے گی۔

اس طرح سے لئے گئے قرض  کی رقم  ریاستوں کو دی جائے گی جو کہ جی ایس ٹی معاوضہ محصول   کے بدلے میں   بیک ٹو بیک  قرضے کے طورپر فراہم کی جائے گی۔

اس سے حکومت ہند کے مالی خسارے پر کوئی اثر نہیں  پڑے گا۔اس رقم کو ریاستی سرکاروں  کی کیپٹل وصولی   اور اپنے متعلقہ مالی خسارے   کو رقم فراہم کرانے کے حصے کے طورپر دیتا جائے گا۔

اس سے شرح سود  میں  تفریق  کو درگزر کیا جائے گا جو  کہ انفرادی طور پر ریاستوں سے ان کی متعلقہ ایس ڈی ایل کے لئے چارج کیا جاسکتا ہے اور یہ  انتظامی اعتبار سے ایک سہل ترین انتظام ہے۔

یہ بات بھی واضح کی جاسکتی ہے کہ عام سرکار  ( ریاستیں  +مرکز) کے قرضوںمیں   اس قدم سے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔وہ ریاستیں جو اس خصوصی ونڈوسے فائدہ اٹھاسکتی ہیں ، وہ  آتم نربھر بھارت پیکج کے تحت ،گھریلو ریاستیں  مجموعی پیداوار کی 2 فیصد کی، اضافی قرضہ لینے کی سہولت سے (3فیصد سے 5فیصد )کہیں کم رقم ادھا رلے سکیں گی۔

*************

  م ن۔اع ۔رم

U- 6443



(Release ID: 1665080) Visitor Counter : 173