بھارت کا مسابقتی کمیشن

ہندوستان کے مقابلہ کمیشن  (سی سی آئی ) نے، ، ٹیوب  انویسٹ منٹس آف انڈیا لمٹیڈ کے ذریعہ


سی جی پاور اینڈ انڈسٹریل  سولیوشن  لمٹیڈ کے  شئیر وں  کے حصول کو منظوری دے دی

Posted On: 14 OCT 2020 11:25AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  14 اکتوبر 2020:  ہندوستان کے مقابلہ کمیشن  (سی سی آئی ) نے، ، ٹیوب  انویسٹ منٹس آف انڈیا لمٹیڈ کے ذریعہ سی جی پاور اینڈ انڈسٹریل  سولیوشن  لمٹیڈ میں  شئیر وں  کے حصول کو منظوری دے  ہے۔

مجوزہ شیئروں میں  ، ٹیوب  انویسٹ منٹس آف انڈیا لمٹیڈ (ٹی آئی آئی ایل )کے ذریعہ سی جی پاور اینڈ انڈسٹریل  سولیوشن  لمٹیڈ(سی جی پاور ) کے 50 فیصدسےزیادہ اکیوٹی  شئیرز  کیپٹل کا حصول شامل ہے۔

ٹی آئی آئی ایل  فہرست میں شامل ایک کمپنی ہے اور مروگپّا  گروپ کا ایک حصہ ہے۔یہ تین طرح کے کاروبار کرتی ہے، میں انجنئرنگ ،دھات سے بنی ہوئی مصنوعات اور بائسکلیں  شامل ہیں۔ یہ آٹوموٹیو  ، ریلوے ، تعمیر ات  ، کانکنی  اور زراعتی صنعتوں  کے لئے  بڑی تعداد میں  مختلف طرح کی مصنوعات کی تیاری کرتی ہے۔

سی جی پاور  فہرست میں شامل ایک کمپنی ہے ،اس کے دو بڑے کاروبار ہیں جو کہ پاور سسٹمز  اور انڈسٹریل سسٹمز  ۔ بجلی کے نظاموں پر کاروباری یونٹ  بجلی کی ترسیل،تقسیم ،پاور سولیوشن  ، بجلی کے مربوط نظاموں کے قیام اور منسلک خدمات کے کاروبار  پر  توجہ مرکوز کرتا ہے۔صنعتی نظاموں کا کاروباری یونٹ   گھومنے والی مشینوں  کا یونٹ ہے( موٹر اور آلٹرنیٹر )جو خودکار اے سی، ڈی سی اور مختلف  فری کوئنسی  ڈرائیوز  نیز کنٹرول کے نظاموں کے ساتھ ساتھ  پٹریوں سے متعلق  الیکٹرانکس اور مشینیں ، سگنلنگ اور کوچ کی مصنوعات  نیز   ریلوے نقل وحمل کے لئے مربوط سولیوشن   فراہم کرتا ہے۔

سی سی آئی کا ایک تفصیلی آرڈر  شائع کیا جائے گا۔

*************

  م ن۔اع ۔رم

U- 6367


(Release ID: 1664280) Visitor Counter : 134