صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس نوٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 OCT 2020 1:09PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 9/اکتوبر 2020 /  وزیر اعظم کی سفارش پر صدر جمہوریہ ہند نے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کو اپنی موجودہ وزارت کے ساتھ ساتھ صارفین امور، غذا اور عوامی تقسیم کی وزارت کا اضافی چارج سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ج ق ۔  ت ع )

 U.NO. 6228


(ریلیز آئی ڈی: 1663072) وزیٹر کاؤنٹر : 202