زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

پی ایم کسان اسکیم کا نفاذ

Posted On: 18 SEP 2020 3:15PM by PIB Delhi

نئی دلّی ،18 ستمبر / پردھان منتری کسان سماّن ندھی ( پی ایم – کسان ) یوجنا کے تحت اسکیم کا فیض پانے والے کسان  کنبے  کی نشاندہی  اور  پی ایم کسان پورٹل پر  اہل فیض کنندگان کے اعداد و شمار اَپ لوڈ کرنے  کی ذمہ داری  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے ۔ پی ایم کسان پورٹل پر 17 ستمبر  ، 2020 ء  تک اہل فیض کنندگان کے اندراج   والے افراد کی کل تعداد 110762287 ہے ۔ پی ایم کسان پورٹل پر 2019 ء سے اب تک اَپ لوڈ کئے گئے  اہل فیض کنندگان کی  ریاستوں  کے حساب سے تفصیلات ضمیمہ – I میں دی گئی ہیں ۔

          اسکیم  کے تحت ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں   کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسکیم کے نفاذ سے متعلق  شکایات  کو حل کرنے کے لئے  شکایات کے ازالے کی کمیٹیاں قائم کریں ۔  البتہ  موصولہ شکایات اور  شکایات کے ازالے  سے متعلق  تفصیلات مرکزی سطح پر  تیار نہیں کی جاتیں ۔

          یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود  کے مرکزی وزیر  جناب نریندر سنگھ تومر نے  آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

ضمیمہ – I

پی ایم کسان پورٹل پر اَپ لوڈ کئے گئے اہل فیض کنندگان  کی  ریاستوں کے حساب سے تفصیلات

( 17 ستمبر ، 2020 ء تک )

نمبر شمار

ریاست

ایس ایم ایف کی کل تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

17024

2

آندھرا پردیش

5695864

3

اروناچل پردیش

98169

4

آسام

3120342

5

بہار

7572620

6

چنڈی گڑھ

462

7

چھتیس گڑھ

3007716

8

دلّی

15651

9

گوا

10350

10

گجرات

6037282

11

ہریانہ

1859080

12

ہماچل پردیش

935046

13

جموں و کشمیر

1147160

14

جھار کھنڈ

2663406

15

کرناٹک

5409628

16

کیرالہ

3502261

17

لداخ

14997

18

لکشدیپ

1982

19

مدھیہ پردیش

8158150

20

مہاراشٹر

11014738

21

منی پور

573095

22

میگھالیہ

177220

23

میزورم

151729

24

ناگا لینڈ

209425

25

اڈیشہ

4047444

26

پڈو چیری

10926

27

پنجاب

2373658

28

راجستھان

7149464

29

سکم

12902

30

تمل  ناڈو

4863193

31

تلنگانہ

3863211

32

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

14558

33

تری پورہ

220464

34

اتر پردیش

25952664

35

اترا کھنڈ

860406

36

مغربی بنگال

0

 

کل میزان :

110762287

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔ و ا ۔ ع ا ) (18-09-2020)

U. No.  5606



(Release ID: 1656537) Visitor Counter : 164