پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

کورونا بحران کے تحت پی ایم یو وائی کے تحت گیس سلینڈر تقسیم کئے گئے

Posted On: 16 SEP 2020 1:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16ستمبر  2020/ پردھان منتری اوجولا یوجنا (پی ایم یو ائی) کا آغاز یکم مئی 2016سے نافذ العمل  غریب گھرانوں کی بالغ عورتوں کو مفت ایل پی جی کنیکشن فراہم کرنے کے لئے  کیا گیاتھا۔   اس کا ہدف  7 ستمبر 2019 کو حاصل کرلیا گیا تھا۔  اسکیم کے تحت جاری کردہ  ایل پی جی کنیکشنوں کی سالانہ تفصیلات درج ذیل ہیں:

سال

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

جاری کردہ کنکشنوں کی تعداد

لاکھ200.3

لاکھ155.7

لاکھ362.9

لاکھ82.64

 

ریاست /مرکز کے زیر انتظام  علاقوں  کےمطابق پی ایم یو وائی  کے مستحقین کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت ،  اپریل 2020 سے  اگست 2020 تک جاری کردہ   رقم اور اس رقم کی  تفصیلات سے متعلق معلومات ضمیمہ میں  ملحق ہیں۔

یہ معلومات پیٹرولیم اور قدرتی گیس  کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج  راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

ریاست

پی ایم جی کے وائی کے تحت فری ریفیل اسکیم پر خرچ کی گئی رقم(روپے کروڑ میں)

فائدہ اٹھانے والوں کو دی جانے والی پی ایم جی کے وائی ایڈوانس کے خلاف ریفلز کی فراہمی

انڈومان نکوبار

1.57

20,769

آندھراپردیش

51.63

7,33,230

اروناچل پردیش

5.18

65,998

آسام

362.57

42,61,952

بہار

1,111.71

1,44,39,342

چندی گڑھ

0.02

246

چھتیس گڑھ

324.16

31,71,197

دادر اورناگر حویلی، دمن اور دیو

1.69

22,600

دہلی

12.63

1,94,869

گوا

0.14

2,024

گجرات

325.92

44,31,673

ہریانہ

99.02

14,90,015

ہماچل پردیش

19.65

2,85,947

جموں اور کشمیر

145.74

18,36,761

جھارکھنڈ

375.20

47,15,844

کرناٹک

378.31

54,48,255

کیرالہ

33.22

4,78,410

لداخ

1.66

17,039

لکشدیپ

0.03

460

مدھیہ پردیش

773.78

98,07,942

مہاراشٹر

505.13

73,24,831

منی پور

21.20

2,51,990

میگھالیہ

14.08

1,47,750

میزورم

4.20

51,690

ناگالینڈ

5.93

75,654

اوڈیشہ

571.72

77,26,387

پڈوچیری

2.03

30,613

پنجاب

163.51

24,33,890

راجستھان

738.58

1,01,62,602

سکم

1.65

21,055

تملناڈو

413.90

58,28,658

تلنگانہ

130.36

17,65,085

تریپورہ

37.47

3,79,414

اترپردیش

1,817.28

2,58,12,057

اتراکھنڈ

50.15

7,29,948

مغربی بنگال

1,169.38

1,65,21,610

کل

9,670.41

13,06,87,807

 

 

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-5497

 



(Release ID: 1655465) Visitor Counter : 165