امور داخلہ کی وزارت

ریاستوں کے لیے زائد آئی آر بی کا انتظام

Posted On: 16 SEP 2020 3:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 ستمبر،      بھارت سرکار روہتک  کے آئی آئی ایم کے ذریعے انڈین ریزرو بٹالین اسکیم کے بارےمیں ایک جائزے کا انتظام کر رہی ہے۔ رپورٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے اور اس کے بعد رپورٹ قطعی مرحلے میں ہے۔

کرناٹک سمیت پانچ ریاستوں سے زائدآئی آر بٹالینوں کی تجویزیں موصول ہوئی ہیں۔ نئی انڈیا ریزرو بٹالین کی منظوری کا انحصار جائزے پر غور کیے جانے پر ہوگا۔

امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیہ نند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا

U:5472



(Release ID: 1655406) Visitor Counter : 81