وزارت دفاع
دفاعی افواج میں کووڈ-19 کے کیس
Posted On:
16 SEP 2020 5:03PM by PIB Delhi
نئی دہلی،16 ستمبر، آج لوک سبھا میں رکشا راجیہ منتری جناب شری پدنائک نے جناب انومولا آر ریڈی کے سوال کے جواب میں یہ اطلاع فراہم کی کہ فوج ، بحریہ اور فضائیہ نے کووڈ-19 کے کیسوں کی تعداد بالترتیب 16758، 1365 اور 1716 ہے۔ فوج اور فضائیہ میں کووڈ-19 سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بالترتیب 32 اور 03 ہے جبکہ بحریہ میں اس وبائی بیماری سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔
موجودہ ضابطوں کے تحت ملازمت کے دوران وبائی بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں کے سلسلے میں خصوصی معاوضہ دینے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ البتہ ملازمت کے دوران ہونے والی اموات کے لیے ٹرمنل فائدے فراہم کیے جاتے ہیں۔
****************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:5465
(Release ID: 1655346)
Visitor Counter : 151