بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے کمفرٹ انسویسٹمنٹس II کے ذریعہ نکسٹرا ڈاٹا لمٹیڈ کے قابل تبدیل ترجیحی شیئر ز اور اکیویٹی حاصل کرنے کی تجویز کو منظوری دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 AUG 2020 4:42PM by PIB Delhi
نئیدہلی31اگست 2020۔ہندوستان کے کمپٹیشن کمیشن (سیسیآئی)نےکمفرٹانسویسٹمنٹسIIکےذریعہنکسٹراڈاٹالمٹیڈکےقابلتبدیلترجیحیشیئرزاوراکیویٹیحاصلکرنےکیتجویزکومنظوریدے دی ہے ۔
مجوزہ مرکب میں کمفرٹانسویسٹمنٹسIIکےذریعہنیکسٹرا ٹاٹا لمیٹیڈ کے قابل تبدیل ترجیحی شیئرز اور چند اکیویٹی شیئرز حاصل کرنا شامل ہیں۔ علاوہ ازیں یہ بیا ن کیا گیا ہے کہ سی سی پی ایس کو قیمت کا انداز ہ لگانے کے عمل کی تکمیل پر اکیویٹی شیئرز میں تبدیل کردیا جائے گا۔کمفرٹانسویسٹمنٹسIIموریشس میں خاص مقصد کی گاڑیوں کی ایک کمپنی ہے جو مجوزہ لین دین کے مقاصدکے لئے وضع کی گئی ہے اوراس کا مالک کارلئیل گروپ انٹر کانٹی نینٹل ہے نیز اسے ملحق کمپنیوں کے مجوزہ فنڈز سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔کارلئیل گروپ انٹر کانٹی نینٹل ایک عالمی متبادل اثاثوں کی منتظم کمپنی ہے جو عالمی پیمانے پر سرمایہ کاری کے لئے فنڈز کا انتظام کرتی ہے۔
نیکسٹرا ڈاٹا ، جو کہ ہندوستان میں ایک غیر فہرست شدہ کمپنی ہے ، مکمل طور پر بھارتی ایئر ٹیل لمیٹیڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو ہندوستان میں 7 مقامات پر قائم ڈاٹا کے اپنے 10 مراکز ۔( اسمیںممبئیمیںدوشراکتداریکےمرکزشاملہیں) کے ذریعہ ہندوستان بھر میں اجتماعی ، کلاؤٹ اور مینجڈ خدمات کا مربوط پورٹ فولیو فراہم کرتی ہے ۔
سی سی آئی کا تفصیلی آرڈر جاری کیا جائے گا۔
۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔اع۔رم
U-4949
(ریلیز آئی ڈی: 1649960)
وزیٹر کاؤنٹر : 110