وزارت خزانہ

21-2020 کے لئے جی ایس ٹی معاوضہ کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے قرض کے متبادل

Posted On: 29 AUG 2020 3:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،29اگست  2020/ 27 اگست 2020  کو جی ایس ٹی کونسل کی 41 ویں میٹنگ میں ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں 21-2020  کے لئے جی ایس ٹی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے قرض لینے کے دو متبادل ، اس پریس نوٹ کے ساتھ منسلک  دستاویزات  کے مطابق ریاستوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی ترجیحات کے بارے میں کام  کاج کے سات دنوں کے اندر مطلع کریں۔ اس سلسلہ میں خزانے کے مرکزی سکریٹری اور سکریٹری (اخراجات ) کے ساتھ ریاستی خزانے کے سکریٹریوں  کی ایک میٹنگ ، یکم ستمبر 2020 کو متوقع ہے جس میں اگر کوئی متوقع امور یا مسئلہ ہے، پر وضاحت دی جائے گی۔

براہ کرم منسلک ضمیمہ ملاحظہ کریں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/Annexure%20GST%20Options.pdf

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-4905


(Release ID: 1649591) Visitor Counter : 271