شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رول رپورٹنگ- روزگار کا ایک باقاعدہ منظر نامہ

Posted On: 25 AUG 2020 12:48PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،25؍اگست،شماریات اور  پروگرام نفاذ کی  وزارت کے قومی  شماریاتی  دفتر  (این ایس او)  نے  ملک میں روزگار کے  منظر نامے  کے بارے میں ایک پریس ریلیز جاری کی ہے۔ اس منظر نامے میں ستمبر 2017  سے  جون  2020  تک کا  احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ منظر نامہ مخصوص جہاد میں  ہوئی  پیش رفت کا  تجزیہ کرنے کے لئے  منتخب سرکاری  ایجنسیوں کے پاس  دستیاب انتظامی  ریکارڈ  پر  مبنی ہے۔ تفصیلی نوٹ  ساتھ  میں  منسلک کیا  جا رہا ہے۔

A detailed note is annexed

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-م م- ق ر)

U-4800



(Release ID: 1648458) Visitor Counter : 133