صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے جناب وی وی گری کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے

Posted On: 10 AUG 2020 12:53PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10 اگست ، 2020  / صدر جمہوریۂ ہند،  جناب رام ناتھ کووند نے بھارت کے سابق صدر جمہوریہ جناب وی وی گری کو راشٹر پتی بھون میں آج  10 اگست 2020 کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے جناب وی وی گری کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RA4_5643R2JU.JPG

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

U – 4435

 

 



(Release ID: 1644918) Visitor Counter : 156